Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

Meetha Nashaaa....
k  : Meetha Nashaaa.... - 
killme
 

آپ کے ہونٹ بھی کتنے نرم و نازک ہیں۔۔۔😉😍
طبیب نے بھی کہا تھا ایسی غذا کھانے کو❤😍

killme
 

میسر ہو اگر تیری ”گردن اور ہونٹ“ مجھے ؎
میں تجھ میں ”خون کا اِک قطرہ بھی نہ چھوڑو“❣

killme
 

مطلبی رشتے کوئلے کی مانند ہوتے ہیں ، گرم ہوں تو ہاتھ جلاتے ہیں اور ٹھنڈے ہوں تو ہاتھ کالے کر دیتے ہیں

killme
 

سزا پائی ہے بےگناہی کی میں نے
سو واجب ہے, اب تو گُنہگار ہونا

صحت مند پُشت والی حسنائیں
. . . . . . . . . . . . . . . مردانہ کمزوری کی سب سے بڑی وجہ ہیں
k  : صحت مند پُشت والی حسنائیں . . . . . . . . . . . . . . . مردانہ کمزوری کی سب - 
کچھ عورتوں کو محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے باعث آفس میں ایک سال میں دو مرتبہ پروموشن مل جاتی ہے۔
k  : کچھ عورتوں کو محنت، لگن اور مستقل مزاجی کے باعث آفس میں ایک سال میں دو مرتبہ - 
عورت بھی پوری رضا مند ہوتی ہے
ورنہ ایک لڑکے کی کیا مجال کی وہ عورت کو کمرے تک لے جائے ۔۔۔۔
k  : عورت بھی پوری رضا مند ہوتی ہے ورنہ ایک لڑکے کی کیا مجال کی وہ عورت کو کمرے - 
killme
 

عورت معشوق نہیں بلکہ عاشق مزاج ہوتی ہے، اپنی پسند کے مرد کے لیے سب کچھ کرتی ہے باقی سب تو ہرارسمنٹ کے زمرے میں آتے ہیں

killme
 

تصور میں؛ تخلیل میں؛خوابوں میں؛خیالوں میں
میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمہیں دیکھا

اک چراغ اور ایک دوشیزہ
یہ بجھی سی ہے وہ اداس سا ہے
k  : اک چراغ اور ایک دوشیزہ یہ بجھی سی ہے وہ اداس سا ہے - 
killme
 

کھبی کھبی بحث کا بالکل موڈ نہیں ہوتا
کوئی کہہ دے کہ ہاتھی اڑتا ہے تو کہہ دیتے ہیں ہاں اڑتا ہو گا 😊

killme
 

ھائے ، اُس کا موج خیز بدن
میں تو پیاسا رھا لبِ جُو بھی
یاد آتے ھیں معجزے اپنے
اور اُس کے بدن کا جادو بھی

killme
 

ضرورتیں هیں نئی سے نئی مگر اب کے
بس آنکھ بھر کے اسے دیکھنا ضرورت هے

killme
 

نازک بانہیں مروڑ ڈالوں نہ کہیں
قابو پا کر جنجھوڑ ڈالوں نہ کہیں
ترسا ہوا میں ہوں تمہیں ڈر لگتا ہے
منہ چومتے ہی جنھجوڑ ڈالوں نہ کہیں

killme
 

یہ تُہمت سگریٹ پر ہی کیوں
عشق بھی تو مُضرِ صحت ھے!!

تو ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں ،
ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر...!
k  : تو ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں ، ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے - 
killme
 

کیا کروں تجھ سے خیانت نہیں کر سکتا میں
ورنہ اس آنکھ میں میرے لیے کیا کچھ نہیں تھا

محبت بانٹ دینی چاہیے تھی
بس اک لڑکی پہ ضائع ہو گئی ہے
k  : محبت بانٹ دینی چاہیے تھی بس اک لڑکی پہ ضائع ہو گئی ہے - 
killme
 

ڈھلتی جاتی ہے نگاہوں کے پیالوں میں شراب
جب بھی دو جسموں کا ہوتا ہے ملن رات ڈھلے