کیا کروں تجھ سے خیانت نہیں کر سکتا میں
ورنہ اس آنکھ میں میرے لیے کیا کچھ نہیں تھا

ڈھلتی جاتی ہے نگاہوں کے پیالوں میں شراب
جب بھی دو جسموں کا ہوتا ہے ملن رات ڈھلے
مضــبوط تعلــق کســی مـــلاقــات کا محــتاج نہــيں ہـوتــا کئــی تعلـقات مــلاقــات کــے بــاوجــود ٹــوٹ جـاتے ہــيں
اور کئــی بغـــير مـــلاقـات کـے بھــی سـالـوں چلتـے ہيــں
بــس خلــوص نــيت شــرط ہـــــے۔ 🖤🥀
پہلے تو اک داستان لکھی جائے گی اسکی ہنسی پہ
پھر تاریخ کے اوراق میں رکھے گا اسے زمانہ 🖤

رفتہ رفتہ عریانی تک آ پہنچے
جن کو تھی پوشیدہ رہنے کی عادت
شاعری آوارگی خوشبو وفا لذت شراب
مختلف شکلوں میں آدمی کو عورت چاہیئے
دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو......... کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے
❤️
دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀
انسان بھی عارضی - جذبات بھی
کـسی کا ہائـے دمِ وصـل تھکــ کـے یـوں کہنا
چڑھـ آئی سانـس ہٹو بھی ذرا خُدا کـے لیـے

یہ کھارے کھارے الفاظ اچھا جی ہممم واپس لو
مجھے تم جناب، جان میری، جانم، جاناں بلاو نا

-" کبھی کبھی ہم کسی سے اپنے جذبات شئیر نہیں کر پاتے کہ ہم انہیں کتنا یاد کرتے ہیں... وجہ ایگو نہیں ہوتی.. بس اپنے جذبات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں.🌚💯🥀

میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
جنھیں ھر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ھو
ھم.... چائے سے محبت کرنے والے لوگ ھیں
سانولے رنگ سے اسی لئے عقیدت ھے ہمیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain