Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں
وصل کی اُکتاہٹیں
تھک گئے ہو تو چلو
پِھر سے جُدا ہو کر ملیں !
آشنا... آ.. پھر ذرا...!
نا آ شنا ہو کر ملیں..
💞🌺💞

خوشبو کہیں نہ جائے یہ اصرار ہے بہت
اور یہ بھی آرزو کہ ذرا زُلف کھولیے ❤️
k  : خوشبو کہیں نہ جائے یہ اصرار ہے بہت اور یہ بھی آرزو کہ ذرا زُلف کھولیے ❤️ - 
انگڑائی کی تعلیم بهی ______ ہوتی ہے لازمی
جب کروٹوں میں نو عمر ___ ہو جائے کامیاب
k  : انگڑائی کی تعلیم بهی ______ ہوتی ہے لازمی جب کروٹوں میں نو عمر ___ ہو جائے - 
killme
 

چھپتا نہیں چھپانے سے عالم ابھار کا
آنچل کی تہہ سے دیکھ نمودار کیا ہوا

لوگ رات بھر کے پی کر, مے خانے سے رہے پارسا
تیرے بدن سے گرتا ہوا پانی جو پیا تو گنہگار ٹھہرے
k  : لوگ رات بھر کے پی کر, مے خانے سے رہے پارسا تیرے بدن سے گرتا ہوا پانی جو پیا - 
killme
 

گلشن پہ جوانی ہو ،اور چاند بھی پورا ہو ،
کیا تم کو گوارہ ہے ، اس رات کی تنہائی

killme
 

وہ محبت کو ہوس سمجھے تو کہہ دینا اسے
ھاں بدن ہی چاہیئے پر تا قیامت چاہیئے💯✌️

killme
 

وحشتیں بکھری پڑی ہیں، جس طرف بھی جاؤں میں
گھوم پھر آیا ہُوں اپنا شہر _______، تیرا گاؤں میں

وقت کی مٹھی میں
زندگی ریت جیسی ہے..
k  : وقت کی مٹھی میں زندگی ریت جیسی ہے.. - 
killme
 

وہ دھند زدہ شیشے پر شہادت کی انگلی سے-_
تمہارا نام لکھنا_______ اور پھر مٹا دینا-_🖤🥀

killme
 

وحشتیں بڑھ گئیں میری بھی مگر کیا کیجئے
مجھ کو کردار نبھانا ہے کہ میں اچھا ہوں

killme
 

عورت کے قانون کے مطابق!
اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے۔ 🔥

چہرے کی بات چھوڑ کہ ہم اس کے ہاتھ میں
شائد کوئی لکیر تھی جس کے فقیر تھے۔
k  : چہرے کی بات چھوڑ کہ ہم اس کے ہاتھ میں شائد کوئی لکیر تھی جس کے فقیر تھے۔ - 
killme
 

زبان ہو، قفل ہو، بوتل ہو یا رقیب کا سر
تمہارے واسطے ہم کچھ بھی کھول سکتے ہیں💯

killme
 

چاہتی ہـے لاکھ قابو دل پہ پاتی ہی نہیں
ہائے رے ظالم جوانی بس میں آتی ہی نہیں

killme
 

بدن میں گونجتی ہیں پھر نئے پیماں کی آوازیں
لبوں کا جب ترے پستان سے اجلاس ہوتا ہے

killme
 

گرم آنسو اور ٹھنڈی آہیں من میں کیا کیا موسم ہیں
اس بگیا کے بھید نہ کھولو سیر کرو خاموش رہو
آنکھیں موند کنارے بیٹھو من کے رکھو بند کواڑ
انشا جی لو دھاگہ لو اور لب سی لو خاموش رہو

بھیجی ہے اُس نے یوں مجھے ہاتھ کی تصویر
جیسے کہ باقی حُسن سے انکار ہو میرا 🥀
k  : بھیجی ہے اُس نے یوں مجھے ہاتھ کی تصویر جیسے کہ باقی حُسن سے انکار ہو میرا 🥀 - 
killme
 

کسی انسان کو اس کے انتہائی کمزور پہلو سے مت توڑیں آپ صلاحیت کے چاہے جس درجے پہ بھی ہوں مکافات عمل اٹل ہے🔥

killme
 

بدن نے کتنی بڑھا لی ہے سلطنت اپنی
بسے ہیں عشق و حوس سب اسی علاقے میں
🔥