عورت کی بربادی کا آغاز تب شروع ہو جاتا ہے جب اسے مختلف مردوں کے منہ سے اپنی تعریف سننے کا چسکا لگ جاتا ہے
💦

عورت ایک ایسی خوبرو چیز ہے جس کے لالچ میں مرد کوئی بھی فعل کر سکتا ہے !!
حتیٰ کہ قتل بھی !!🙄🙊
🍁
ہیں ادائیں سی ادائیں' اُس سراپا ناز کی
اک نیا انداز پیدا ہوگا، جتنا دیکھئیے ..
تجھے کیا درد کی لذت بتائیں
مسیحا آ کبھی بیمار ہو جا
تو ساتھ ہو تو ان لمبی سی سرد راتوں میں ،
ہم ایک آگ جلائیں گے لکڑیوں کے بغیر...🔥

·
جذباتی طور پر انتہائی تکلیف دہ وقت ہوتا ہے
جب ان لوگوں پر سے اعتماد ٹوٹتا ہے جن کے متعلق
ہماری عمر کا بیشتر حصہ اس گمان میں گزرا ہوتا ہے
کہ یہ لوگ ہمارے دل کا حال ہم سے بہتر جانتے ہیں..!!🖤

ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️


ان بھاگتے ہوئے لمحوں پر کیسے لگام لگائی جائے
اے وقت آ بیٹھ تجھے ایک کپ چائے پلائی جائے🔥
نہ ظاہر ہوئی تُم سے، نہ بیاں ہوئی ہم سے
بس سُلجھی ہوئی آنکھوں میں اُلجھی رہی محبت..




لمحوں کی تال سے یاد کرتے ہو۔۔۔
تم بھی یار _____ کمال کرتے ہو۔۔۔
گویا کہ ہم خوش گماں تھے یوں ہی۔۔۔
کہ ہم سے محبت تم بےحساب کرتے ہو۔۔۔
❤
پرانے رابطوں کو پھر نئے وعدے کی خواہش ہے
ذرا اک بار تو کہنا محبت مر نہیں سکتی ....!!
♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain