ہمارا دل سویرے کا سنہرا جام ہو جائے چراغوں کی طرح آنکھیں جلیں جب شام ہو جائے عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخر محبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے
آشنا دَرد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں تُو نہ ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
کرتے ہیں یاد اب بھی بتاتے نہیں اسے نقصان رک گیا ہے …. حماقت نہیں رکی
killme : بدلے میں اگر تیرے
کوئی مجھے جہاں کی ہر خوشی بھی دے نا با خدا ٹھکرا دوں گا ر - 59 months ago
❤ خاموشیاں بول دیتی ہیں__جن کی باتیں نہیں ہوتی، عشق ان کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتی.
❤ بعض اوقات کوئی ہماری خاموشی کا بھی مستحق نہیں ہوتا اور ہم اسے احساسات کے ترجمے سنا رہے ہوتے ہیں
❤ حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے، کل تو کل تھا______بتاؤ آج کیسا ہے، ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن، تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے.
killme : ❤ بہت سکون ملتا ہے___سچے پیار میں،
پوری دنیا سمٹ جاتی ہے اپنے ہی یار میں. ❤ - 60 months ago
حالت نہ پوچھیے میرے شیب و شباب کی دو کروٹیں ہیں عالمِ غفلت میں خواب کی 😋😍
آنکھوں کی دسترس سے بھی باہر ہے وہ حسیں اور دل یہ چاہتا ہے وہ بانہوں میں قید ہو.
تھے پارسا تو ہم بھی ، مگر اس نے جب کہا...!! آتی کہاں ہیں لوٹ کے ، پھر یہ جوانیاں...!!
تیرا وصل بات نصیب کی ، میرا بخت خاک میں لا پتہ کوئی زندگی کی سبیل کر ، مجھے انتظار ھی سونپ دے.......