کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے 🙃
پر چھپ کے اس دل میں تنہائی بستی ہے 🙂💔



رنگ اُکھڑ جائے تو ظاہر ہو پلستر کی نمی
قہقہہ کھود کے دیکھو تو تمہیں آہ ملے
💔


ہزاروں قتل ہونے سے روک لیجئے
دیکھئے آپ نقاب اوڑھ لیجئے...!!!
تو بھی سُخن سناش تھا، درد آشنا نہ تھا..
تو نے بھی شعر سن کر فقط واہ واہ کی..!!
🍁شام بخیر ☕☕🍁
جانتے ہیں۔۔؟؟؟
دنیا کی سب سے بڑی ازیت
کیا ہے۔۔؟؟
جب یہ پتہ نا ھو۔۔!!
،،،،،،کہ انتظار،،،،،،
کرنا چاہیے۔۔؟؟؟
،،،،یا،،،،
بھول جانا چاہئے۔۔!!!
میں سمندر ہوں مجھے مل کسی دریا کی طرح۔۔۔!!
میں بھی تو دیکھوں تیرے جزبوں کی روانی کیا ہے.


ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذت حیات نہیں
کیا اجازت ہے ایک بات کہوں
وہ مگر خیر کوئی بات نہیں

کہاں ہم؟؟
کہاں محبت؟؟
جانے دیجئے , رہنے دیجئے ,
بس کیجئے...!
یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ہے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ہے..
ریاضی دان بھی حیران ہیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ہے..
