Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

میری کائنات میں کئی ____ ستارے ہیں زیر گردش
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو,, ❤
k  : میری کائنات میں کئی ____ ستارے ہیں زیر گردش میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک - 
میں اُسکے پہلے بوسے سے جان گیا تھا.😍
یہ لڑکی اِس کام میں کتنی ماہر ھے...😘
k  : میں اُسکے پہلے بوسے سے جان گیا تھا.😍 یہ لڑکی اِس کام میں کتنی ماہر ھے...😘 - 
جھیل کو دیکھ کر مڑ جاؤں گلابوں کی طرف
یعنی آنکھوں سے چلوں ہونٹوں تک آؤں جاناں🔥
k  : جھیل کو دیکھ کر مڑ جاؤں گلابوں کی طرف یعنی آنکھوں سے چلوں ہونٹوں تک آؤں - 
کیا تعریف کروں اس ظلم کے حسن کی💭
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے💋
k  : کیا تعریف کروں اس ظلم کے حسن کی💭 پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے💋 - 
پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے 💕😘
میں نے تمہاری سانس کا قصه سنا ديا💕
k  : پوچها کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے 💕😘 میں نے تمہاری سانس کا قصه سنا ديا💕 - 
لاکھ سمجھاؤ فوائد مجھے تنہائی کے
مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے
k  : لاکھ سمجھاؤ فوائد مجھے تنہائی کے مجھے جینا ہی نہیں تجھ سے کنارہ کر کے - 
دل میں رہنا سیکھیے جناب
غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔😉
k  : دل میں رہنا سیکھیے جناب غرور میں تو سبھی رہتے ہیں۔😉 - 
🍃"
نھتلی تو تھی ہی کمال کی صاحب
ہونٹ خیر چھوڑئیے جانے دیجیئے___"❤🙈😇
k  : 🍃" نھتلی تو تھی ہی کمال کی صاحب ہونٹ خیر چھوڑئیے جانے دیجیئے___"❤🙈😇 - 
killme
 

💔😥
میسج کر کے کہتی تھی وہ چائے پی لو
میسج میسج پہ ہم چائے پی لیتے تھے❣☕💐

killme
 

کچھ اور بھی ہیں راز خدوخال سے پرے..
عورت کو اُسکے جسم سے آگے بھی دیکھیے..👏

killme
 

سب کچھ عارضی ہے
جذبات ، خیالات ، منظر ، لوگ اور دنیا 🙂🔥

میری صبح مہکتی ہے تیری یادوں سے😍
میری چائے میں بھی شامل ہے محبت تیری،😘
k  : میری صبح مہکتی ہے تیری یادوں سے😍 میری چائے میں بھی شامل ہے محبت تیری،😘 - 
تم بھلا کیا نقص نکالو گی میری شاعری میں🥀
اپنی زلفوں کے تو بل تم سے نکالے نہیں جاتے🙂💔
k  : تم بھلا کیا نقص نکالو گی میری شاعری میں🥀 اپنی زلفوں کے تو بل تم سے نکالے - 
Sad Poetry image
k  : کیا خوب تماشا ہے ۔ ہر جسم سلامت ہے ہر زات ادھوری ہے 🔥🖤 - 
تمہارے بعد ہزاروں مشغلے ہیں اپنے
ان میں ایک حسین لڑکیوں کو دیکھنا
k  : تمہارے بعد ہزاروں مشغلے ہیں اپنے ان میں ایک حسین لڑکیوں کو دیکھنا - 
سُن کے چوڑی فروش کی آواز
تیری نازک کلائی بہت یاد آئی..!
k  : سُن کے چوڑی فروش کی آواز تیری نازک کلائی بہت یاد آئی..! - 
لوٹ کے آؤ میری شاعری کا اعنوان مکمل ہو
میری غزلیں، میری نظمیں، تم بن ادھوری ہیں
k  : لوٹ کے آؤ میری شاعری کا اعنوان مکمل ہو میری غزلیں، میری نظمیں، تم بن ادھوری - 
کیا اتفاق ہے اُن کی گلی میں ہم
ایک کام سے گئے تھے، ہر کام سے گئے
k  : کیا اتفاق ہے اُن کی گلی میں ہم ایک کام سے گئے تھے، ہر کام سے گئے - 
جینی ہو تو بہت مختصر ہے زندگی۔۔!!
اور کاٹنی پڑے تو بہت طویل ہے۔۔۔،!!
k  : جینی ہو تو بہت مختصر ہے زندگی۔۔!! اور کاٹنی پڑے تو بہت طویل ہے۔۔۔،!! - 
killme
 

مری بکھری حالت زار ہےنہ چین ہے نہ قرار ہے-
مجھے لمس اپنا نواز کے مرے جسم وجاں کو نکھار دے