" ہاتھ" چھوڑ دینے والے کی اپنی "اذیت"ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی "کہانی"ہے لیکن اس عمل میں "محبت" یتیم ہو جاتی ہے .......
'عورت کے قانون کے مطابق،
اگر تم اُس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے"
"وہ سگریٹ کا الزام لگا کر چھوڑ گئی
اور خود ماں کی لاڈلی شیشہ پیتی ہے
دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا
killme
: اتنے حجابوں پر تو یہ عالم ہے حسن کا
کیا حال ہو جو دیکھ لیں پردہ اٹھا کے ہم -
"سچی محبت میں رشتہ مانگا جاتا ہے
"ہر اینگل سے لی ہوئی پکچر نہیں"🔥
تیرے قہر میں ، تیرے زہر میں
جو مٹھاس ہے ، مجھے راس ہے
نگاہ و دل کو قرار کیسا، نشاط و غم میں کمی کہاں کی
وہ جب ملے ہیں تو ان سے ہر بار کی ہے الفت نئے سرے سے!