آج تک انسان ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا
جس میں وه اپنی تمام نفرتیں، عداوتیں، تعصب اور جہالت کو پھینک سکے.😔
👑
’خوشبو کہیں نہ جائے‘ یہ اصرار ہے بہت
اور یہ بھی آرزو کہ ذرا زُلف کھولیے... !
💕
تم اپنے جذبوں کی جنگ خود ہی لڑ رہی ہو
تمہاری انگلی کا ایک ناخن کٹا ہوا ہے🙊
عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کردے گی
مگر کبھی اس کے ڈِنر سیٹ کی پلیٹ مت توڑنا 😂
killme
: تھکا ہوا ہے وجود سارا یہ مانتا ہوں
مگر خیالوں سے کوئی جائے تو نیند آئے -
رات بھی نیند بھی کہانی بھی۔
ہائے!کیا چیز ہے جوانی بھی۔
جنونِ حّرص ھے ، یَا کہ جذباتِ وحشیانہ ،
دل چاھتا ھے ، تُجھے جُز جُز نُوچ لُوں
عرصہ ہوا ترک محبت کیے ہوئے... 💕
پھر بھی نہ جانے تیرے ملنے کی آس ہے 🔥💯