میں اس بات سے بالکل انکار نہیں کرتا کہ تمہارے آنے سے پہلے میرے لب کسی کے بھی ہونٹوں سے نا آشنا تھے لیکن میں اس بات کا ضرور اقرار کرتا ہوں کہ بوسہ کیا ہوتا ہے؟ یہ میں نے تمہارے ہونٹوں سے سیکھا ہے.
🖤یہ عجب بات ہے کہ، محبت سے مرا ہوا مقتول ہمیشہ اپنے قاتل سے ملنا چاہتا ہے🖤
💔☹."'! قدر کرنے والے ڈھونڈو ۔۔✌🏻🙏🏻۔۔۔۔۔ استعمال کرنے والے تمہیں خود ڈھونڈ لیں گے ۔۔۔۔" #....🔥✨
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے ایسے اک شخص کے تلاش میں ہوں ♥️
محبت ایک ایسا خوبصورت جنگل ھے جہاں بہادر شیر ایک ہرنی سے مارے جاتے ہیں
اُس نے کہا کہ کون سا تحفہ ہے من پسند میں نے کہا وہ شام، جو اب تک اُدھار ہے
میرا اور اُس کا ہے اک سچی ہوس کا رشتہ میں نے فی الحال اسے عشق بتایا ہوا ہے
صرف ہلکی سی بے قراری ہے آج کی رات دل پہ بھاری ہے
محبت کیا ہے تاثیر محبت کس کو کہتے ہیں ترا مجبور کر دینا میرا مجبور ہو جانا 💞
بَرق دل پر میرے گِراتے ہیں بَل جو تِری کمر پہ پڑتے ہیں،
شام کے بعد ہی کھلتا ہے ہربھید نشیلی خوشبو کا دن کو توجہ کب دیتا ہے کوئی رات کی رانی پر۔۔