ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
killme
: پوچھا کسی نے کو نسی خوشبو پسند ہے
میں نے تیری زلفوں کا قصہ سنا دیا.... -
killme
: کپڑے سکھانے اُس نے گنتی کے چار تھے
سو بار وہ چھت پے آئی اور میں سمجھ نہ سکا -
درد حیاتی والے نہیں مُکنے 😓
اسی هولے هولے ، مُک جانا💔🥀
🍃🌺🍃محبت کی میم سے
منسوب ھےمحبوب میرا...
یوں تو قلم کےقاف میں
قہر بھی ھےقراربھی🍃🌺🍃
❣❣❣
اِسی اُمید میں ہر موجِ ہَوا کو چُوما
چھُو کے شاید میرے پیاروں کی قبا آئی ہو