Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

جلا کے راکھ نہ کـر دے جہــان سـوز کہیں
کہ حُسن توپ کے جیسا ہے اور فتیلہ لباس
k  : جلا کے راکھ نہ کـر دے جہــان سـوز کہیں کہ حُسن توپ کے جیسا ہے اور فتیلہ لباس - 
تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر
تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر
k  🔥 : تمہیں بھی کہاں آیا پھر منانے کا ہنر تم ملنے بھی آئی ہو تو بال باندھ کر - 
killme
 

ضروری ہوتی ہے افکار ہم مزاجی بھی !
اکیلا شخص تعلق نہیں بچا سکتا

killme
 

دِل کہتا ہے ایک بار پھر تیری مِنت کروں
تیرا انکار سُنوں اور پھر خاموش ہوجاؤں

جس پہ پڑ جائے نظر، پانی وہ مانگے عمر بھر
کس غضب کی آگ تیری شبنمی آنکھوں میں ہے
k  : جس پہ پڑ جائے نظر، پانی وہ مانگے عمر بھر کس غضب کی آگ تیری شبنمی آنکھوں میں - 
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے 

مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس نہیں کرتا ❤️ •
k  : دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی کسی کے درد کو محسوس - 
بڑی ہی منہ زور  ہے جوانی اس کی.
یہ بجلی جِس پہ گری راکھ کردے گی.
k  : بڑی ہی منہ زور ہے جوانی اس کی. یہ بجلی جِس پہ گری راکھ کردے گی. - 
دیدار جو ہوا ایک تیری نگاہ سے
قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا
k  : دیدار جو ہوا ایک تیری نگاہ سے قدموں نے آگے چلنے سے انکار کر دیا - 
killme
 

فقط اک کال پر کچھ بات کرنے کی تمنا
ہے
میں یہ ہرگز نہیں کہتا کہ آ کر مل گلے سے لگ۔۔۔🙊

ترے لباس کے رنگوں میں کھو گئی فطرت
یہ پھول شول تو بے کار ہوگئے صاحب
k  : ترے لباس کے رنگوں میں کھو گئی فطرت یہ پھول شول تو بے کار ہوگئے صاحب - 
Funny joke
k  : Girls are always genius 😁😁 - 
پارساؤں نے ہی بنایا ہے گنہگار مجھے، 
اب کوئی گنہگار ملے کہ پارسا ہو جاؤں میں
k  : پارساؤں نے ہی بنایا ہے گنہگار مجھے، اب کوئی گنہگار ملے کہ پارسا ہو جاؤں میں - 
ہزار درد شبِ آرزو کی راہ میں ہے
کوئی ٹھکانہ بتاؤ کہ قافلہ اُترے
k  : ہزار درد شبِ آرزو کی راہ میں ہے کوئی ٹھکانہ بتاؤ کہ قافلہ اُترے - 
گمنام الجھنوں میں گزاریں گی رات دن
 بیکار اپنے جی کو جلایا کریں گی آپ.....
k  : گمنام الجھنوں میں گزاریں گی رات دن بیکار اپنے جی کو جلایا کریں گی آپ..... - 
killme
 

بناوٹ وضع داری میں ہو یا بے ساختہ پن میں
ہمیں انداز وہ بھاتا ہے جس میں کچھ ادا نکلے

جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے اس رات تم مجھے فون کرنا اور خاموش رہنا۔ ل
k  : جس رات تمہارا کسی سے بات کرنے کو جی نہ چاہے اس رات تم مجھے فون کرنا اور - 
killme
 

ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی💔💔
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں💔💔

killme
 

نظر جس سےملنےکو ترستی تهی، وہ رستےمیں یوں ملے،
💔
ہم نظر اٹها کر تڑپ گے، وه نظر جهکاکر گزر گۓ...!
🔥🔥

killme
 

تُو بھی ہو، میں بھی ہوں اک جگہ پہ اور وقت بھی ہو
اتنی گنجائشیں رکھتی نہیں دنیا، مرے دوست

تیری حسیں نگاھوں______کے تبسم کی قسم،،،،،،
سو بھی جاوں تو تیرے خواب  جگا دیتے ھیں،،،،
k  : تیری حسیں نگاھوں______کے تبسم کی قسم،،،،،، سو بھی جاوں تو تیرے خواب جگا -