Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

نظر جس سےملنےکو ترستی تهی، وہ رستےمیں یوں ملے،
💔
ہم نظر اٹها کر تڑپ گے، وه نظر جهکاکر گزر گۓ...!
🔥🔥

killme
 

تُو بھی ہو، میں بھی ہوں اک جگہ پہ اور وقت بھی ہو
اتنی گنجائشیں رکھتی نہیں دنیا، مرے دوست

تیری حسیں نگاھوں______کے تبسم کی قسم،،،،،،
سو بھی جاوں تو تیرے خواب  جگا دیتے ھیں،،،،
k  : تیری حسیں نگاھوں______کے تبسم کی قسم،،،،،، سو بھی جاوں تو تیرے خواب جگا - 
سات رنگوں کی قسم تو مرا رنگِ ہشتم
میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا

جا کے بیٹھوں گا تری سمت جھکائے نظریں
نہ میں بھٹکوں، نہ کسی اور کے در جاؤں گا❤
k  : سات رنگوں کی قسم تو مرا رنگِ ہشتم میں تیرے رنگ میں رنگتے ہی سنور جاؤں گا جا - 
killme
 

سکون نہ ملے تمہیں کسی اور کے ساۓ میں...
ایسا کچھ گھول کر پلاؤں تمہیں چاۓ میں...!

killme
 

فتنے اُٹھا رہا ہـــــے تیرا شباب کیا کیا
یہ مے فروش آنکھیں یہ حُسنِ کافرانہ

killme
 

اس قدر من چھوئے الفاظ ہیں تیرے
جی کرتا ہے احترامن تیرا
ماتھا چوم لوں

killme
 

کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیــری ہـــر بات پہ آمیـــن کہا تھا میں نے
..............💕

پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیں 
اک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے  ❤️
k  : پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیں اک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے ❤️ - 
انسان لاشعوری طور پہ ہر اُس چیز کی طرف راغب ہوتا ہے جس سے اُسے منع کیا جائے...🕊
k  : انسان لاشعوری طور پہ ہر اُس چیز کی طرف راغب ہوتا ہے جس سے اُسے منع کیا - 
میں اور کچھ نہیں جانتا صرف آنکھیں جانتا ہوں اور زندہ رہنے کے لئے یہی کافی ہے !!!
k  : میں اور کچھ نہیں جانتا صرف آنکھیں جانتا ہوں اور زندہ رہنے کے لئے یہی کافی ہے - 
بس محبت کا حسن ہوتا ہے ، جسم تو ایک جیسے ہی ہوتے ہیں 🥀🖤
k  : بس محبت کا حسن ہوتا ہے ، جسم تو ایک جیسے ہی ہوتے ہیں 🥀🖤 - 
میری  اوقات کہاں تم  سے   ہم  کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں.🔥
k  : میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!" تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی - 
سچ کہوں 
عورت "ملکیت" کے نہیں ۔۔۔۔ 
"محبت" کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے❤
k  🔥 : سچ کہوں عورت "ملکیت" کے نہیں ۔۔۔۔ "محبت" کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے❤ - 
چرس اور چائے کا
دلربا سا رشتہ ہے
پرسکوں اور دائمی
k  : چرس اور چائے کا دلربا سا رشتہ ہے پرسکوں اور دائمی - 
Kya khiyal he....
k  : Kya khiyal he.... - 
killme
 

روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے
جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے یہی چاہت تھی

killme
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار

پھر بھی نظر حسرت دیدار رہ گئ۔۔
k  : کیا حسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار پھر بھی نظر حسرت دیدار رہ گئ۔۔ - 
killme
 

ﺍﺣﺴﺎﻥ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮﮐﻢ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ . . . !!!
ﺑﮩﺮ ﺣﺎﻝ ﯾﻮﮞ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ . . . !