Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

killme
 

BORRRRR

جب در دل سے گزرتی ہے مرادوں کی صبا 

نشہ بڑھ جاتا ہے تیری طلب کا شرابوں کی طرح
k  : جب در دل سے گزرتی ہے مرادوں کی صبا نشہ بڑھ جاتا ہے تیری طلب کا شرابوں کی - 
اجازت 

تمہاری اجازت درکار ہے 
مجھے اجازت دو 
کہ جب کبھی 
 وحشت حد سے بڑھ جائے 
 تو میں تمہاری 
رنگ اڑی بوسیدہ 
تصویر کو چوم سکوں !
k  : اجازت تمہاری اجازت درکار ہے مجھے اجازت دو کہ جب کبھی وحشت حد سے - 
Friends coca cola kon kon piye ga 🍷🍷🍷
k  : Friends coca cola kon kon piye ga 🍷🍷🍷 - 
تعلق اگر مضبوط ہو تو آپ کو گرنے
 نہیں دیتا البتہ لٹکا ضرور دیتا ہے🙂
k  : تعلق اگر مضبوط ہو تو آپ کو گرنے نہیں دیتا البتہ لٹکا ضرور دیتا ہے🙂 - 
اس کی تیزی سے دہن جل نہیں سکتا ساقی
جام میں مے ہے تیرا شعلہ رخسار نہیں
k  : اس کی تیزی سے دہن جل نہیں سکتا ساقی جام میں مے ہے تیرا شعلہ رخسار نہیں - 
اِک شَخص کے ہاتھ میں تھا سَب کُچھ
میرا کھِلنا بھی، میرا مُرجھانا بھی
k  : اِک شَخص کے ہاتھ میں تھا سَب کُچھ میرا کھِلنا بھی، میرا مُرجھانا بھی - 
صرف بہرے ہی سماعت کی قدر جانتے ہیں اور....
 اندھوں کو ہی علم ہے کہ بینائی میں خدا کی کتنی نعمتیں پوشیدہ ہیں۔،،
k  : صرف بہرے ہی سماعت کی قدر جانتے ہیں اور.... اندھوں کو ہی علم ہے کہ بینائی - 
وہ چاۓ رکھی ہے ٹیبل پر
تم  دن  پرانے لے آؤ _😊
k  : وہ چاۓ رکھی ہے ٹیبل پر تم دن پرانے لے آؤ _😊 - 
killme
 

ناشتہ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا
ایک سگریٹ ہو, تیری کال کے ساتھ

زندگی منہ بنائے پھرتی ہے سرکار
جیسے حالات میرے بس میں ہو۔
k  : زندگی منہ بنائے پھرتی ہے سرکار جیسے حالات میرے بس میں ہو۔ - 
پناہ مانگا کرو غربت سے !!!
یہ محبت سے بڑا دکھ ہے ____🔥
k  🔥 : پناہ مانگا کرو غربت سے !!! یہ محبت سے بڑا دکھ ہے ____🔥 - 
killme
 

خدا کریں زندگی میں وہ مقام آۓ
تجھے بھولنے کی دعا کروں
اور ہر دعا میں تیرا نام آۓ
🙂⁦❤️⁩

میرے شھر میں پھر برکھان برسے گی 
میرے شھر میں دل بہت ٹوٹے ہونگے 
🌸
🙂⁦❤️⁩
k  : میرے شھر میں پھر برکھان برسے گی میرے شھر میں دل بہت ٹوٹے ہونگے 🌸 🙂⁦❤️⁩ -