کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنواء دیتے ھیں -
اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے •

یہ جو شیریں دہن و نرم نِگہ شہری ہے
جانتے بھی ہو مِزاج اِس کا بہت قہری ہے
موج میں آئے تو مِیٹھا بھی بہت ہے لیکن
طیش میں ہو تو میرا یار بہت زہری ہے

اِس نے کہا بھول جاؤ ،
پر یہ نہیں بتایا کہ بھولنا کیا ہے،
اذیت،درد ،تکلیف ، یا
وہ غلطی جو تم سے محبت کی تھی💔🔥


کئی سال سے کچھ خبر ہی نہیں۔۔۔
کہاں دن گزارا کہاں رات گزری۔۔۔
جھوٹ کہتے ہیں لوگ
کہ محبت سب کچھ
چھین لیتی ہے
ہم نے تو محبت کر کے
غم کا خزانہ سمیٹ لیا
"جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو
مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے"!🌺❤️
_________💕💯
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو

ہمارے لوگوں کی اکثریت جتنا خود کو ﺑﺎﺍﺧﻼﻕ ﺍﻭﺭ ﻣﮩﺬﺏ ﺩﮐﮭﺎ رہے ہوتے ﮨﯿﮟ
اتنے ہی اندر منافق ہوتے ہیں
ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے
ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہیں لال سُرخ ہو جاتا ہے
کوئی ہماری قربت کے لئے ترستا ہے تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے
ہم کسی کے لئے مثال اور کسی کے لئے سبق ہوتے ہیں


تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے👀
.
تین مصرعوں کا کوئی شعر نہیں ہوتا یار🔥
❤💯
(+ بس۔۔۔۔۔۔!! تمہیں نا سوچیں تو بچ سکتے ہیں
طبیب نے یہ آخری دوا، ہاتھ جوڑ کر بتائی ہے....
💓اداس تھے وہ پرندے بھی جو کل شام کو لوٹے تیرے شہر سے...❤💞💞
💛شاید ان کو بھی منزل نہ ملی ہم بدنصیبوں کی طرح..!!!💕
کیا خبر اب وہ کہاں رہتا ہے،
خوش رہے یار جہاں رہتا ہے🙂♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain