Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ھیں
تیرے جانے کا ___ غم زیاده ھے !
k  : ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ھیں تیرے جانے کا ___ غم زیاده ھے ! - 
killme
 

_" کسی کو منانے سے پہلے دیکھ لیا کریں کہ وہ ناراض ہے یا بیزار...! " 🙂💯🥀

killme
 

زندگی کی حقیقت بس اتنی سی ھے کہ
انسان پل بھر میں ماضی بن جاتا ھے!!😥😥😥
🖤

killme
 

• مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتى،
اور میرے شعر بھی روز پڑھتى ہے. 💙
✌️✌️

جسم نے اپنی عمر گزاری پنجاب کے ریگستانوں میں
دل کمبخت بڑا ضدی تھا آخر تک لاہور رہا
k  🔥 : جسم نے اپنی عمر گزاری پنجاب کے ریگستانوں میں دل کمبخت بڑا ضدی تھا آخر تک - 
گھر ہے تیرا رقیبوں کی گلی کے بیچ میں
دوزخ سے ہو کے جاتا ہے جنت کا راستہ
k  : گھر ہے تیرا رقیبوں کی گلی کے بیچ میں دوزخ سے ہو کے جاتا ہے جنت کا راستہ - 
killme
 

کبھی جو یاد آؤں اُداسی میں
پُرانے میسج پڑھ لینا
میرے پاس بھی بس یہی سرمایا ھے۔

killme
 

کوئی سلسلہ نہیں جاوداں ۔۔۔۔ تیرے ساتھ بھی تیرے بعد بھی
میں تو ہر طرح سے ہوں رائیگاں تیرے ساتھ بھی تیرے بعد بھی

موسیقی، محبت کرنے والی روحوں کے لئے انتہائی جنسی فن ہے۔
k  : موسیقی، محبت کرنے والی روحوں کے لئے انتہائی جنسی فن ہے۔ - 
اب سنورتی رہو میری بلا سے !
k  : اب سنورتی رہو میری بلا سے ! - 
ترے ہونٹوں سے لگے سیگریٹ بھی♣️
میں نے آج تک سنبھال کے رکھے ہیں
k  : ترے ہونٹوں سے لگے سیگریٹ بھی♣️ میں نے آج تک سنبھال کے رکھے ہیں - 
killme
 

نفسا نفسی کا عالم ہے
اداکار ملتے ہیں لیکن
وفادار نہیں__!!🔥

killme
 

ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑم
ﻧﯿﮑﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺑﮍﯼ
ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ
ﻭﮦ ﺩﻭﺯﺥ ﺑﮭﯽ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ہے
💕💕

killme
 

کون ہے جس سے گفتگو کی جائے ؟؟
جان دینے کی ، دل لگانے کی💔🔥

تم آستین کو روتے ہو؟
 
ہم نے دل میں ناگن پالی !
_____🔥
k  : تم آستین کو روتے ہو؟ ہم نے دل میں ناگن پالی ! _____🔥 - 
killme
 

" یوں الزام تراشیوں سے بہتر تھا
ہم کتنے برے ہیں ہم سے ہی پوچھ لیتے "
_____🔥

شوخیاں ان کی دیکھیے صاحب
خود کو سادہ مزاج کہتے ہیں 🥰
k  : شوخیاں ان کی دیکھیے صاحب خود کو سادہ مزاج کہتے ہیں 🥰 - 
ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ
ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ
ﻣﯿﮟ ﻓﻨﺎ ﺑﻘﺎ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺳﻔﺮ ﺍُﺳﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﻞ
ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﻟﻮﮞ
k  : ﮐﻮﺋﯽ ﻟﻤﺤﮧ ﮨﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﻨﺎ ﺑﻘﺎ ﮐﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺳﻔﺮ - 
killme
 

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا اور ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انہیں احساس ہو گا، اپنے منفی رویے کا، لیکن ایسا نہیں ہوتا، یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے💔

killme
 

محبت کو بهی بهوک ہوتی ہے عزت کی،
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے ___