Damadam.pk
killme's posts | Damadam

killme's posts:

وہ مجھ سے دور میں خوش ہے تو دور رہنے دو انھیں
مجھے اپنی چاہت سے زیادہ انکی مسکراہٹ عزیز ھے
k  : وہ مجھ سے دور میں خوش ہے تو دور رہنے دو انھیں مجھے اپنی چاہت سے زیادہ انکی - 
killme
 

تم ہاں تو کرو😍💖🔥
۔۔
پاوں کالے بھی چل جائیں گے😜😂✌
..
😜🙈😂
............ صاحب

killme
 

لاکھ تُوں پیار کے_______پڑھتا رہے مَنتر ساجد,,,
جِن کی فِطرت" میں ہو ڈسنا" وہ ڈسا" کرتے ہیں💔

وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
k  : وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح - 
ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے
 بس خدا اور اسکی محبت 🌸❣
k  : ہم فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ کر جب خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں تو تب یاد آتا ہے  - 
killme
 

ھم لوگ بھی ____________________ کتنے عجیب ہیں
نشانیاں محفوظ رکھتے ہیں اور لوگوں کو کھو دیتے ہیں
💔🔥

تیغ قاتل ہے ترے _ نچلے ہونٹ کا تل
اک بار جو دیکھا تو سو بار مرے ہیں
k  : تیغ قاتل ہے ترے _ نچلے ہونٹ کا تل اک بار جو دیکھا تو سو بار مرے ہیں - 
killme
 

میں روایت سے بہت پُرانا سا لڑکا
اس دور کی حوا کو پسند نہ آؤنگا
........ صاحب

شہرِ لاہور سے دل ہارے ہوئے لوگوں کو
سمیٹ لیتا ہے اپنے دامن میں فیصل آباد
k  : شہرِ لاہور سے دل ہارے ہوئے لوگوں کو سمیٹ لیتا ہے اپنے دامن میں فیصل آباد - 
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے
ورنہ کون ہمارا ہے 💔⁦❤️⁩
k  : ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ورنہ کون ہمارا ہے 💔⁦❤️⁩ - 
killme
 

دِل___باغ___باغ___کر___دیا 😍 اِس_ نے_ یہ_ بُول_کر
بُوسہ_کی_اِجازت_کیوں_لیتے_ہو💋 جَاگِیر_ہوں_تمہاری

انسان لاشعوری طور پہ ہر اُس چیز کی طرف راغب ہوتا ہے جس سے اُسے منع کیا جائے...🕊
k  : انسان لاشعوری طور پہ ہر اُس چیز کی طرف راغب ہوتا ہے جس سے اُسے منع کیا - 
ﻧﻤﮏ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮑﺮ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺯﺧﻢ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﭘﺮ  ﺟﮩﺎﮞ ﭼﺎﮨﻮ ﭼﮭﮍﮎ ﮈﺍﻟﻮ
k  : ﻧﻤﮏ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﮑﺮ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺯﺧﻢ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﭘﺮ ﺟﮩﺎﮞ ﭼﺎﮨﻮ - 
اُس نے مانگے تھے، ایـک دن گـجرے
میرا اُس دن بھی جیب خالی تھا
k  : اُس نے مانگے تھے، ایـک دن گـجرے میرا اُس دن بھی جیب خالی تھا - 
killme
 

دوسروں میں کیڑے نکالنا آسان ہے لیکن خود میں جو بڑے بڑے سانپ پڑے ہوتے ہیں وہ اُن کو نظر نہیں آتے !!! 😕🤨

شوق سے عشق کیجیئے گا ,دھیان اتنا مگر کیجیئے گا

کھال کھنچتی ہے,کٹتی ہے گردن ,عشق کرنا تماشہ نہیں ہے —
k  : شوق سے عشق کیجیئے گا ,دھیان اتنا مگر کیجیئے گا کھال کھنچتی ہے,کٹتی ہے - 
killme
 

دیکھوں جدھر کو.. ہیں ادھر ہی پارسا سبھی!
پر مجھکو......... کوئی مجھ سا گناہگار چاہیے
❤️

BARISH....
k  : BARISH.... - 
killme
 

دیکھی نہیں کسی نے اگر شان مصطفیٰ ﷺ
دیکھے کہ جبرائیل ہے دربان مصطفی ﷺ
اسلام کا زمانے میں سکہ بٹھا دیا
اپنی مثال آپ ہیں یاران مصطفیٰ ﷺ
میرے ہزار دل ہوں تصدق حضور ﷺپر
میری ہزار جان ہو قربان مصطفیٰ ﷺ
❤مُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺمُحَمَّدُﷺ❤

killme
 

HAPPY RAINING KARACHI WALO....