Damadam.pk
king-shah11's posts | Damadam

king-shah11's posts:

king-shah11
 

ہم پینڈو لوگوں کو کچن میں کھانے کو کچھ نہ ملے تو
آتے وقت چینی کا پھکا مار لیتے ہیں
.
.
.
.
🤓🤓🤓

king-shah11
 

ہفتہ ہفتہ نہاتیں نہیں
نام پوچھو تو خوشبو
😆😆

king-shah11
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو
وڈے آئے تسی عاشق
.😂🤣😂🤣😂

king-shah11
 

کوئی گرل فرینڈ نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہے تو
کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے پریشان ہے😒
اور ایک میں ہوں جو یہ سوچ سوچ کے پریشان ہوں کہ😦😧
جب کیمرا 📸 ہوتا ہی گول ⚫ ہے تو تصویر چوکور🔲 کیوں آتی ہے
🤔🤔🤔🤔

king-shah11
 

سوال : آپ چائے پینے کے لئے کس حد تک جا سکتے ہیں؟
جواب :میں تو اک دفعہ تو لڑکی دیکھنے چلا گیا تھا
😅🤣😅🤣🤣

king-shah11
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂

king-shah11
 

شاعر: بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت
زخم کا کوئی نشان نہیں، درد کی کوئی انتہا نہیں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
مجمع سے آواز آئی
بواسیر

king-shah11
 

دنیا میں دو لوگ کبھی نہیں سدھر سکتے
ایک میں اور دوسرے آپ!!!
🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂😅😅

king-shah11
 

لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے جب بےعزتی ہونے لگے
تو چپ چاپ گھر سے نکل جاو
بچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے
🤭😝🤣😝🤣

king-shah11
 

جو بچپن میں کبھی اسکول میں مانیٹر نہیں بن پاۓ
وہ لوگ آج گروپ ایڈمین بنے بیٹھے ہیں 😂

king-shah11
 

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
اب تک کسی (لڑکی) کی نظر نہیں پڑی مجھ پر

king-shah11
 

لڑکی اور لڑکے کی منگنی اگر طویل ہو جائے
تو سب سے زیادہ فائدہ موبائل کمپنیوں کو ہوتا ہے

king-shah11
 

یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
😂😆😅😆😅
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں

king-shah11
 

یہ سن کر تو محبت سے اعتبار ہی اٹھ گیا
آپ کا ملایا ہوا نمبر تیسری کال پر مصروف ہے

king-shah11
 

میں سدھرنا چاہتا ہوں
کوئی ایسی لڑکی جو دن رات ویڈیو کال پر نعتیں سنائے
ہے کوئی
Ha koi ??😂😂😂

king-shah11
 

میں نے کبھی پیسوں کی ٹینشن نہی لی
جب ہے ہی نہی تو ٹینشن کیسی
😝😝

king-shah11
 

عورت کا 5 منٹ میں تیار ہونا
اور مرد کا 5 منٹ میں پہنچ رہا ہوں بات ایک ہی ہے 😂😂

king-shah11
 

استاد: شاگرد سے بتاوں اگر تھمارے پاپا کو 500 روپے دے جائے جبکہ ان کو 200 کی ضرورت ہے تو مجھے کتنا واپس دے گے ؟
شاگرد : سر کچھ بھی نہی
استاد : تم حساب نہیں جانتے
شاگرد: سر اپ میرے پاپا کو نہیں جانتے
😂😂🤣🤣🤣😁

king-shah11
 

بادام رکھے تھے یاداشت بڑھانے کے لئے🙈😋
اب یاد نہیں آرہا کہاں رکھے تھے😂😜

king-shah11
 

بہت سے بادام کھانے سے کیا ہوتا ہے
بادام ختم ہو جاتے ہیں
.
Aho🤣