Damadam.pk
king-shah11's posts | Damadam

king-shah11's posts:

king-shah11
 

یہاں اب کس کا اعتبار کیا جائے
😂😂😂😂😂😂
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں

king-shah11
 

محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک👃 صاف کرتے دیکھا تھا
🤦♂🤣😅🤑😜

king-shah11
 

مرد ﺍﮔﺮ عورت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ کہے گی..🤨 ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ😂 😐😕😫

king-shah11
 

میرا پہلا پیار صرف 15 مٹ کا تھا 😓
کیونکہ وہ اگلے سٹاپ پر اتر گئی تھی 😀

king-shah11
 

میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے

king-shah11
 

ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے چاول مل جاتے ہیں تم نہیں ملتے
😝😝

king-shah11
 

سچی محبت لوٹ کر ضرور آتی ہے
معزرت کرنے یا شادی کا کارڈ دینے
😅🤪😅😂

king-shah11
 

پپو: میں اسے پانچ سال تک پیار بھرے خط لکھتا رہا
دوست: اچھا پھر کیا ہوا؟
پپو: پھر اس نے ڈاکیے سے شادی کر لی
😑😑😑

king-shah11
 

دل تو کرتا ہے ہمارے لیے چاند لینے جاوں
پر پھر ڈرتا ہوں تم پیچھے کوئی نیا چاند نہ چڑھا دو
😃😃

king-shah11
 

یک طرفہ محبت ایسی ہی ہے جیسے بریانی کوئی اور کھا رہا ہو پانی آپ کے منہ میں آرہا ہو
.
.
.
😆🤣😆😂

king-shah11
 

مجھے دو ہی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں
ایک چشمے والی
دوسری بغیر چشمے والی
🤪🤪🤪

king-shah11
 

اب تو جب بھی کہیں لڑکا لڑکی کو ساتھ دیکھاتا ہوں تو دل پر ہاتھ رکھ کر خود کو تسلی دیتا ہوں
بہن بھائی ہوں گے
😌😌😌

king-shah11
 

اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو😆🤣😂

king-shah11
 

وہ لڑکیاں جن کے بیٹھنے سے صوفہ بھی سولہ انچ دب جاتا ہے وہ بھی بوائے فرینڈ سے کہتی ہیں وعدہ کرو مجھے ساری زندگی پلکوں پہ بیٹھا کے رکھو گے😂

king-shah11
 

Dil ki udaasi nhi jati...
Me hans hans k thak jata hun.

king-shah11
 

پپو: یار میں تو پھنس گیا شادی کر کے
دوست: کیوں کیا ہوا؟
پپو: یار بیوی کے میک اپ کا خرچہ برداشت نہیں ہوتا اور میک اپ کے بغیر بیوی برداشت نہیں ہوتی

king-shah11
 

سوشل میڈیا پر انگلش مار نے والی لڑکیاں
شادی پر کہہ رہی ہوتی ہیں
امی وڈی بوٹی پائیں
😂😂😂😂

king-shah11
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄

king-shah11
 

اکثر رشتے والی آنٹیاں اس قدر لڑکوں کی تعریف کرتی ہیں کہ
😱😱😱😱
لڑکا بھی کنفیوز ہوجاتا ہے کہ
یہ کوالٹیز مجھ میں ہیں اور مجھے پتہ بھی نہیں

king-shah11
 

شادی میں لڑکیاں جان بوجھ کر اپنے کپڑے دکھانے
کے لیے لڑکوں کے کمرے میں جا کر پوچھتی ہیں
😂😂😳😜😂
میری امی یہاں ہے کیا