ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔
😂🤣😂🤣
ماں کے بعد کینڈی کیمرہ وہ واحد چیز ہے
جو آپ کو خوبصورت سمجھتا ہے
لائٹ بند کر کے موبائل چلاؤ تو مچھر ایسے جھبٹے مارتے ہیں
جیسے میں ان کی بیوی سے چیٹنگ کر رہا ہوں
😑😑😕😕 🤣🤣🤣
مشاہدے میں آیا ہے
ویڈیو کال پر انسان سامنے والے سے زیادہ خود کی شکل دیکھتا ہے
کہیں وہ برا تو دکھائ نہیں دے رہا
😛😂😁
موبائل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے
تھوڑا صبر کر لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا
😂😂😂
کچھ لوگوں کی محبتیں اس لیے بھی آگے نہیں بڑھ پاتیں کیوں کہ ان کے موبائل نیٹ ورک ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں
🤣
آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے شادی میں دلہن لہنگا پکڑ کر چلتی ہے
🤣
آدمی:یار یہ موبائل تو مجھے کنگال کر دے گا
دوست/وہ کیوں
آدمی:ہر دوسرے دن لکھا آتا ہے
"بیٹری لو"
اب تک20 بیٹریاں بدل چکا ہوں۔😂😂
ٹیچر: کل اگر ہوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی؟
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک کی بوتل میں لے آؤں گا
دونوں مل کر پارٹی کریں گے۔
😝😝🍛🍽🥂
سکول سے استانی نے خط لکھا
بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے
ماں نے لکھا
😂😃😜😂😉
بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں،
اسے پڑھائیں، سونگھیں مت
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیئے کوئی جگہ نہیں میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے
...
😂😂😂😂
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی
🤭🤭🤭🤭
کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔
جیسا کہ برا نہ مناو تو ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿
موٹے لوگ زیادہ خوش اخلاق ہوتے ہیں
کیونکہ نہ وہ زیادہ دیر لڑ سکتے ہیں اور نہ بھاگ سکتے ہیں
🤣🤣🤣
وہ لڑکیاں بھی پرنسسز بنی ہوٸی ہیں جو صبح اچانک شیشے میں خود کو دیکھیں تو انکا اپنا تراہ نکل جاتا ہے
🤪😂🤪😂
ایک آدمی یونیورسٹی کی ٹائلٹ میں گیا اندر سیٹ پر بیٹھا تو سامنے لکھا تھا
اتنا زور اگر تعلیم پر دیتے تو آج کسی اچھی سیٹ پر بیٹھے ہوتے
😆😆😆😆😆
لڑکی: دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے😂😂
میں: امی میں نے فون چارج پر لگایا تھا نہیں ملا 😳😔
امی: میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی 🤔😑
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain