Damadam.pk
king-shah11's posts | Damadam

king-shah11's posts:

king-shah11
 

آج کل تین سال کے بچے موبائل فون استعمال کرتے ہیں
جبکہ ہم پانچ سال تک مٹی کھاتے تھے
😝😝

king-shah11
 

مریض: میں روز 100 روپے کی آپ سے دوائی لے کر جاتا ہوں
مجھے کوئی فائدہ نہیں ہوتا
ڈاکٹر: آج 80 روپے کی لے جاو
20 روپے کا فائدہ ہو جائے گا
😅😅😅

king-shah11
 

ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے
بھائی صاحب نے بھی سٹائل میں جواب دیا
” بھائی جان سارے ڈاکٹر دنداں والے ای نے ” ہا ہا ہا ہا ہا😂😂😂

king-shah11
 

ڈاکٹر: ہم معذرت خواہ ہیں
آپریشن کے وقت ربڑ کا دستانہ آپ کے پیٹ میں رہ گیا تھا
اس لئے آپریشن دوبارہ کرنا پڑے گا
مریض ڈاکٹر سے: توں پاگل تو نہیں ہے یہ لے 30روپے بازار سے نیا لے آ

king-shah11
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

king-shah11
 

hakuna matata....😎

king-shah11
 

یہ کفن یہ قبر یہ جنازے رسم شریعت ہے مر تو انسان تب ہی جاتا ہے جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے
Any wali ha 😄

king-shah11
 

فلم یا ڈراموں میں جب فریج کھلتی ہے تو
پیزا، پھل، جوس، چیز، بوتلیں، مگر جب ہم اپنے گھر کی فریج کھولتے ہیں
کچا آٹا دھنیا، رات کا سالن، دودھ کی دیگچی
😆😆😆😆

king-shah11
 

اتنی خوشی ڈھیر مونگ پھلی کھانے کی نہیں ہوتی
جتنی آخر میں چھلکوں میں سے مونگ پھلی ملنے کی ہوتی ہے
😅🤓😅😅

king-shah11
 

پریشانی کی بات یہ نہیں تھی کہ آدھا امرود کھا کے مجھے پتہ چلا کہ اُس میں کیڑا تھا🙄
پریشانی کی بات یہ تھی کہ کیڑا بھی آدھا تھا😁
😑😖😖😖

king-shah11
 

اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی چائے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ بندہ کوئی نقص بھی نہیں نکال سکتا
😑😆😑😆

king-shah11
 

تالیاں ان خواتین کے لیے جو پانچ پانچ ہزار کے سوٹ خریدنے کے بعد پیکو والے سے 10 10 روپے کے لیے لڑ رہی ہوتی ہیں

king-shah11
 

لڑکیاں زندگی میں بس ایک بار اپنی صحیح عمر بتاتی ہیں
صرف آئی کارڈ آفس میں
Bat to sach ha 😂

king-shah11
 

استاد شاگرد سے بگلا ایک ٹانگ پر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟
شاگرد کیوں کہ اسے معلوم ہے اگر اس نے دوسرا پاوٗں بھی اٹھا لیا تو وہ گر جائے گا
😝😝😝

king-shah11
 

ٹیچر آپ گھر میں کون
سی زبان بولتے ہو۔۔ میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی زبان۔۔😂😂

king-shah11
 

ٹیچر سٹوڈنٹ سے کلاس میں شور کون کر رہا ہے؟
سٹوڈنٹ مجھے کیا پتا میں تو اپنی باتوں میں لگا تھا۔

king-shah11
 

شاگرد آپ نے مجھے اردو کے پرچے میں0کیوں دیا
استاد مجبوری تھی کیونکہ اس سے کم میں دے ہی نہیں سکتا تھا
🤣😂😂

king-shah11
 

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی تھی
اور امتحان میں انڈے🐣 خود دیتی تھی.

king-shah11
 

لڑکیوں کو چھوڑو مجھے تو ٹیچر بھی کہا کرتی تھی
تم وہاں سے اٹھ کر میرے سامنے آ کر بیٹھو
😁

king-shah11
 

ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂