چائے پینے کے ساتھ اگر فون پر بات کرو تو
بندہ تین چار فیکٹریوں کا مالک لگتا ہے
🤓😌😛
🤫🤫🤫🤫🤫🤫
.
.
.
.
تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پر بہتا ہوا پانی
میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے ہوئے
😎😎
ہم دلکش نہیں دلچسپ لوگ ہیں
اپنا نمبر دیجئیے اور گفتگو کیجئیے
😎😎🤓🤓
کتنی بھی اچھی مووی دیکھ لو پر جو مزہ محلے کی لڑائی دیکھنے میں آتا ہے وہ مزا کہیں نہیں ملتا
😂😆🤣😆
عرض کیا ہے دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے پہلے جسٹ فرینڈ پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے
🤓🤓🤓
خدا محفوظ رکھے آپ کو ان تینوں بلاؤں سے وکیلوں سے حکیموں سے حسینوں کی نگاہوں سے
😃😃
جتنا مرضی بندہ پڑھا لکھا لو
کانچ کے دروازے پر آکر وہ رک ہی جائے گا
اور سوچے گا کہ دروازہ اندر کھولنا ہے یا باہر
😀😀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
good morning
Sunao koi nyi taza ....
Ak din me 150 post share hoti hain ....3 mint me ak ...7.5ghanty me 150 post hoti ha
Bs bs rehn dy ...tu ..🤫🤫🤫
Hey .. ......✋✋
ہم ایسی قوم ہیں کہ جو دیوار پر ہی لکھ دیتے ہیں کے🤔 دیوار پر لکھنا منع ہے🤪😃😁
تین چیزوں کو کبھی مت چھیڑو
کتے کو
میتھ کے ٹیچر کو
خاموش بیٹھی پھو پھو کو
.😄😄😄😄
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا مطلب یہ نہیں
کہ آپ اُلٹی حرکتیں کریں
😂😁😝✌🏻
ہمارے یہاں جتنے بھی اچھے عاشق ملتے ہیں
وہ کتابوں میں ہیں یا قبرستانوں میں ہیں
Ab tu sb dramay hain 😆😆😆
وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو میں نے بھی سینہ تان کےکہہ دیا ویلے لوگ کوئی تکلیف
😎😎😎
کیا لیں گئے🤔
چائے☕ یا میرا فون نمبر ☎️
نوٹ : چائے میں زہر ہے😂😉🤣
Agy thodi marzi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain