Damadam.pk
king-shah11's posts | Damadam

king-shah11's posts:

king-shah11
 

جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں
الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے
😛😁
Ameen

king-shah11
 

بس میں بیٹھے درزی کا فون بجا کہنے لگا
تو بازو کاٹ کے رکھ گلا میں آ کر کاٹوں گا
*اگلے سٹاپ پے بس خالی ہوگئی*
🤔😛😯🤪😳😬😳😱😂😂😂

king-shah11
 

ہر کسی کو صفائی مت دو
آپ انسان ہو واشنگ مشین نہیں
😐😛

king-shah11
 

بسوں اور ٹرکوں کے پیچھے لکھے ہوے چند مشہور فقرے۔
😄 تو لنگجا ساڈی خیر اے
پاس کر یابرداشت
ہارن دو راستہ لو
ملنگنی داتا دی
جلنے والے کا منہ کالا
😀😁😂😃

king-shah11
 

کسی کو پتا ہے غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ پردہ کہاں ملتا ہے۔۔؟
اور کپڑا کتنا لگے گا؟🤔😬🤭

king-shah11
 

bari shokhi ha....lagta ha king-shah ko nhi dekha...😎

king-shah11
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

king-shah11
 

جب گھی سیدھی انگلی سے نہ نکلے تو
گھی کے ڈبے کو گرم کر لیں
ہر چیز میری انگلی ڈالنا ضروری نہیں ہوتا😁

king-shah11
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😒 😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂

king-shah11
 

انسان کی پہچان دولت سے نہیں😐😐
شناختی کارڈ سے ہوتی ہے
پاگلوں😝😝 کیڑی کیڑی کم دی گل دساں میں توانوں 😝😝

king-shah11
 

اگر ملتانی مٹی سے واقعی رنگ گورا ھوتا تو آج سارے ملتان کے لوگ انگریز ھوتے 😂😂😂😂

king-shah11
 

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے
تو فوراً دروازہ بند کر دیں کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے
😇😇

king-shah11
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے راتی ہور سی ہن ہور اے
😆😆😆

king-shah11
 

پہلے کا دور اچھا تھا کم عمری میں شادی ہو جاتی تھی جب تک عقل سلیم آتی تھی
نعیم علیم کلیم آچکے ہوتے تھے
😂😂😂

king-shah11
 

اس نے اپنی تصویر بھیجی اور کہا دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا میں نے دیکھ کر بلاک کر دیا جا پرے مر
Ye jo princess bni pherti ha 😂

king-shah11
 

ایک چھوٹی بچی نے دروازہ کھولا اور اپنی بہن کے بوائے فرینڈ کو دیکھ کر بولی
آپ روز روز میری بہن سے ملنے آجاتے ہیں آپ کی اپنی بہن نہیں ہے کیا؟
🤭🤭🤭🤭🤭

king-shah11
 

چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا
😆😆😆

king-shah11
 

جن کو یہ پتا نہیں لگتا کہ رضائی میں ٹھنڈ کدھر سے آ رہی ہے
وہ بھی لڑکی کو کہتے ہیں
پلیز مجھے بتاو پریشان کیوں ہو
میں کوئی حل نکالتا ہوں
😂😂😂😂

king-shah11
 

کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں
جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو
تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے
وہ محلے کا فضلو موچی تھا
😂😂😂😂😂😂

king-shah11
 

ﮐچھ لڑکیاﮞ ﺍﯾﺴﯽ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺍﺭﺩﻭ ﻟﮑﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮔﻮﮔﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭨﺮﺍﻧﺴﻠﯿﭩﺮ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ
ﺁﺝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﮈﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﮔﻮﮈﺍ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﺟﺎ
😂😂😋🤣🤣