لڑکا تم بدل گئ ہو😜😜
لڑکی اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور😝🤫😂
لڑکا کیا تم فیس بک استعمال کرتی ہو؟
لڑکی نہیں میں بچپن سے ہی گوری ہوں
😂😂😂
لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا
Chona no313...😂😂😂
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں میں تمہیں کبھی نہ بھول پاوں گا
جو دکان پر جا کر یہ بھول جاتے ہیں
امی نے دال کون سی منگوائی تھی
😆😆😆😆
وہ مجھ سے کہتی ہے کہ تمہاری زندگی کو جنت بنا دوں گی اور بنانا اس کو دال چاول بھی نہیں آتے Confidence دیکھو اس کا😁😁
گرل فرینڈ: اگر تم سو رہے ہو تو اپنے خواب بیجو
اگر تم جاگ رہے ہو تو اپنی یادیں بھیجو
لڑکا: باتھ روم بیٹھا ہو کیا بھیجو
Had hoti ha 😂😂😂😂
لڑکی: مجھے ڈرائی فروٹ بہت پسند ہیں😌😌
لڑکا :مجھے گھر والے پیار سے چھوارا کہتے ہیں۔🙄😛😛
یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے
😂😆😅😆😅
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں
ایزی لوڈ ایک ایسا تعویز ہے
جو لڑکیوں پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے
😁😁😁😁
اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ہی والا تھا
😂😂😂😂😂😂😂
کہ اچانک یاد آیا کہ اس کی ایک کزن نے بھی نمبر دیا تھا
ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😂😂😂😂😂
شوہر: بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔
بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔
😂🤣🤣
Yehi tu me keh raha hun ...
Bhegi bhegi sarko me .....
No topic selected
ki hal a ....thk o na
🤭🤭🤭🤭🤭
Had hoti ha .....
.
.
.
Kaha jor paye gy hum darkno ko....k dil ki trha hum bhi toty howy hain ....💔💔
استاد:بتاؤ کرنٹ کیا ہوتا ہے۔۔۔
شاگرد:سر ننگی تار کو ہاتھ لگا کر دیکھ لیں۔۔۔
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain