استاد:سیب کے فائدے بتاؤ۔۔۔
شاگرد:پھل والا انہیں بیچ کر پیسے کماتا ہے۔۔
😜😆😂😜
استادشاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔
☺☺😆😆
صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں
✔️✔️
جب پیٹ اور غرور بڑھ جائے تو
اپنوں کو گلے لگانا نا ممکن ہو جاتا ہے ☹😜🤭
کسی جگہ زیادہ دیر رکنے سے عزت کم ہو جاتی ہے
اب کرونا کو ہی دیکھ لو
مارچ میں جو عزت تھی وہ اب کہاں ہے
😁🤭😁
ایک بات بتاؤ دھوکا کھانے کے بعد پانی بھی پی سکتے ہیں؟ 🤔😁🤔
میں ایک دم معصوم سا لڑکا ہوں
😊 جلیبی 🥨 کی طرح سیدھا اور مرچ 🌶️ کی طرح میٹھا
🍫😂😜
کسی کے پاس تمیز کا نمبر ہے
.☎☎😂😁
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو
جو شخص غربت سے تنگ آکر عامل بن جاتا ہے
😱😈😱😈😱😈
لوگ اس کے پاس روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں
اگر دنیا میں الگ دکھنا چاہتے ہو تو ابھی سے سویٹر پہنا شروع کردو
aho 😂🤣😂🤣😂🤣
کبھی صابن کے اشتہار میں مرد حضرات کو بھی شامل کر لیا کریں کیا ہم نہاتے نہیں یا ہماری جلد پر صابن جھاگ نہیں بناتا
😐😐😐
ایک آدمی سڑک کراس کرتے ہوئے ٹرک سے ٹکر کھا کر بےہوش ہو گیا
جب اسے ہوش آیا تو لوگوں نے پوچھا
تم کو ٹرک دیکھائی نہیں دیا
آدمی: دیکھائی دیا تھا پر اس پر لکھا تھا تو لنگ جا ساڈی خیر اے
😂😂😂
بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں
🤓🤓🤓🤓
مسکراؤ کیونکہ تم کیوٹ ہو
😁💓😇😋🙈
ہنسو کیونکہ میں مزاق کر رھا ہوں
بلاک کا مطلب آخری خواہش پوچھے
بغیر کسی کو پھانسی دے دینا
😂😂😝😝
اپنی خوبصورتی پہ اتنا ناز نہ کر اے حسینہ
تیرے چہرے کی قسم اک نہ اک دن تجھے بھی ہر کوئی آنٹی کہے گا
🌞🤣😂😁😃
اگر کسی کو نیچے گرے ہوۓ پیسے مل جائیں تو وہ ایک مہینہ نیچے ہی دیکھ کر چلتا رہتا ہے
😂😂
الو ایک ایسا لفظ ہے جسے بولنے پر منہ بھی الو جیسا ہو جاتا ہے
try kr k dekh lo😅😅
کچھ اس انداز سے جھٹکا اس نے اپنی زلفوں کو
اکٹھی چار جوویں آ گری میرے دامن میں
🙃🙃🙃
چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے بس یہ تھوڑے سے چاول تو کھا لینے دو
😎🤓🤓😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain