Mohabbat...
Ek khoobsoorat ehsaas,,,,
Ek dard-naak azaab...
💔
تم کیا دوگے اذیت_____کیا کروگے مجھے اداس
میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ جاتی ہیں
Tu he tera mujrim Bandeya...
😒
"تیری ٹھوکروں کے نذر کر ڈالوں"
اتنا سستا نہیں "خلوص" میرا
🔥🖤
جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد "عارضی تعلقات" ہیں
💯
اُس نے پوچھی ہے خیریت میری
میں نے جی بھر کے جھوٹ بولا ہے
...
!
شفاء ، رحمت ، بخشش اور معافی کے در بند کر کے ہم وائرس سے اور ایک دوسرے سے خوفزدہ شفاء کیلئے بھٹک رہے ہیں اِنسان کیلئے اور کیا بےبسی ہوگی، اور سوچے تو اللہ نے اپنی طرف انے والے راستے ہی بند کر دیے
(لمحہ فکریہ)
اک پل بھی تیری یاد سے غافل نہیں ہوا
میں مذہب وفا کا تہجد گزار ہوں
...KinG...
اتنا مـخـلص ھـوں کہ
🥀
ہــر دل سـے اتر جــاتا ھـوں
..KinG...
I love you..
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں
🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں
😐🙄
میں:
😥🤣
تمھاری ناراضگی کے ڈر سے میں جو ہر بات مان لیتا ہوں
...
کبھی تم کو محبوب سمجھ کرکبھی خود کو مجبور سمجھ کر
...
نہ میں گرا ___ نہ میری امیدوں کے مینار گرے
...
پر کچھ لوگ _____ مجھے گرانے میں کئی بار گرے
.
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ
.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ
..
!
جون ایلیاء
نشہ بن گئی ہو تم
🖤
نہیں چھوڑ سکتا تمھیں
😘