اتنی شدت سے اسے رات پکارا کہ وہ شخص
خواب کی حد سے نکل کر مجھے ملنے ایا
درد میں بھی آواز ہوتی ہے
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر
...KinG...
Jaaiz nhi lagta mujhay gham say tera rishta...

Kuch iss tarha..
Teri palkain...
Meri palko say mila day...
Aansu teray .....
Saaray....
Meri palkon pay saja day...

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا
❤
باباجی کہتے ہیں
ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے
😆
😂🤣🤣🤣🤣
ہم تو آغاز محبت میں ہی لُٹ گئے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ انجام بُراہوتاہے۔
😂😂
😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆
کوچۂ یار میں اول تو گزر مشکل ہے۔۔
جو گزرتے ہیں، زمانے سے گزر جاتے ہیں۔۔
Mard or orat khbi dost nae bn skty
😐😐
Q k kisi 1 ko mhbt ho jti h
....
😁
پہلے کے گانے سنو تو ان میں 2 منٹ کا تو بس۔۔
لا لا لا لا لا ہی ہوتا تھا اور ہیروئین لہنگہ پکڑ کر گاتے ہوئے دور چلی جاتی تھی
🤣
😂😂😜
خاموشی تم سمجھو گے نہیں
بیان ہم سے ہوگا نہیں
...
عرض. نیاز. عشق. کے. قابل. نہیں. رہا
&
جس. دل. پہ. ناز. تھا. مجھے. وہ. دل. نہیں رہا
&
چھوڑ دیا ہم نے عشق کے پیچھے چلنا
عشق غلامی مانگتا ہے اور ہم بچپن سے نواب ہیں
Bilkul... because am from Bahawalpur...
The city of Nawaabs,,,😎
مر جاتا ہوں جب یہ سوچتا ہوں
میں تیرے بغیر جی رہا ہوں
رنگ بھرتے ہو خوب خیالوں میں میرے
...
!!
کیا میرے درد کی تصویر بنا سکتے ہو
...
!
ساڈی تعریف کرو ۔۔ یا سانوں بدنام کرو۔۔ 💯
جنے جو کرنا اے میرا پُتر سرِعام کرو۔۔✌
...KinG...
ہو گیا ہوں میں تیری ذات میں گم
اب میں تیرا نہیں رہا، تو جا
..KinG..
Yaar intihaai fuzool posts and templates...
Damadam par pehlay ronaq hoti thi ab to fuzool pics and posts...
Koi interesting posts nhi..
Sab fuzool...
*بزمِ ہدایت سے اپنا کیا واسطہ صاحب*
*کہ جنھیں عشق ہو جائے وہ سُدھرا نہیں کرتے
🔥💯*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain