پوسٹ پہ نہیں آؤ گی
🙊
تو جان پہچان کیسے ہو گی
😛😁
اس نے مجھے یہ کہہ کر چھوڑ دیا
🙄
تمہاری پوسٹیں ہی ختم نہیں ہوتی
عشق تم نے خاک کرنا ہے
😢
😁
کل مینوں بوٹا مِلیا سی
تھوانوں ساریاں نوں گالاں کڈ ریا سی
🤣😂😂😂
کیا آپ جانتے ہیں؟؟؟
کرونا وائرس سے انسان کی موت کا امکان صرف %1 ہے
البتہ موت کے کسی بھی وقت آنے کا امکان %100فیصد یقنی ہے
❤️
یاد اُس کی____، اب بھی آتی ہے
....
!!
بُری عادت ہے___، کہاں جاتی ہے
....
!!
💕
بغض حیدر کی فلائٹ میں سفر مت کرنا
لینڈنگ اسکی جنہم کے سوا اور نہیں ہے
بابا جی کہتے ہیں پتر ۔۔۔
😍😊
آج تیری پوسٹ پہ شہزادی آے گی۔۔۔
😜😂🙈🙈😱😱😂😂😂
زلف کھولی ہے محترمہ نے
ہائےجویں اب بے ٹھکانہ ہونگیں
..
😂😝
ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا
...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا
...
!!
💖
❣#اس_نے_کہا_منزل_مشکل_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_چلو_ساتھ_چلتے_ہیں❣
❣اس نے کہا محبت ہوجائے گئ❣
❣ہم نے کہا چلو بات کرتے ہیں❣
❣#اس_نے_کہا_تمہارا_ساتھ_کیا_ہے❣
❣#ہم_نے_کہا_محبت_وفاہے❣
❣اس نے کہا وعدہ کرو ہم سے❣
❣ہم نے کہا زندگی بے وفا ہے❣
❣#اس_نے_کہا_چھوڑ_تو_نہیں_جاو_گئے❣
❣#ہم_نے_کہا_موت_کا_کیا_پتہ_ہے❣
Ye tohfay hain jo apno say milay hain...
Mujhay ghairon say koi bhi gilla nhi..👍
اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے______
ہم ترے سب چاہنے والوں میں اوًل آئیں گے_
مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا
اور عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا
کیوں؟
✌️🤔
Old skool...
Mitraan di vibe baliye ni...
😂
لکھا ڈاکٹر نے دوا میں اسکا نام ۔۔۔
اور یہ بی لکھا صبح شام ۔۔۔
Loki samjhaon sacha pyaar naio labda...
Duniya di bheer vich yaar naio labda...
❤️
مجھےبھی یادرکھنا جو لکھو کبھی تاریخ وفا کی
میں نے بھی لٹایاھے محبت میں سکون اپنا
اُسے کہنا! رات بہت اذیت میں گزرتی ہے
کبھی کبھی تو خواب میں مر بھی جاتا ہوں
بہت لفظ ہیں
لکھنا بھی آتا ہے
لیکن رہنے دو
اب تمہیں منسوب کرنے کے لیے...
میرے حرف بھی ختم
میرے لفظ بھی ختم
گویا داستان ختم
..
!!
🙂💔
تمہارے بعد بس اتنا ہوا ہے
میں اب کھڑکی سے بارش دیکھتا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain