- "
بےشک مختصر رہو, مگر مخلص رہو
❤🔥
اب تو ڈاکٹر نے بھی کہہ دیا #صائم تجھے پینا ڈول کی نہیں بے بی ڈول کی ضرورت ہے۔
😓
🌅
مارننگ میں سویٹر، دوپہر میں ٹی شرٹ ، شام کو برساتی
رات کو کمبل ...........یہ مارچ چل رہا ہے یا فیشن شو
🤔
چٹا چولا سیوے درزی۔۔۔
😃😍
جانو نہیں لبدا اللہ دی مرضی
😕🙊🙈
سوہنے پنجاب دا سوہنا نظارہ
😁
2 دن بارش تے 10 دن گارہ
😁
فیسبک پہ آجاؤ💁♂️ تو لگتا ہے🙄 🙆♂️پاکستان کا 😥سب سے بڑا
👇
مسلہ کنوارہ پن😂 اور بےوفا جانو👩❤️💋👨
ہے😜🤣
تعلق نہیں صاحب
🖤
اپنے جنازے کے آدمی بڑھا رہا ہوں!
سردیوں کا فائدہ تو صرف لڑکیوں کو ہے
کالے پیروں پر
🤣😁
سکن کلر کی جرابیں پہن کر پیر چٹے کر لیتی ہیں
--
😂😂
Shab bakhair..😂
Intihaai fuzool trending posts,,,chahy wo text hon ya pics,,,,, damadam par ab pehlay jesi ronaq nhi rhi,,,,pehlay zabardast tha...
Ab nhi...😒
سنو
..
🙈
میں پسند ہوں..؟
یا میرا نام..؟
یا میری پوسٹ..؟
🙈❤
ہمارے گروپ کی لڑکیاں ھور پریاں ہیں شہزادیاں ہیں
😍😍🙈🙈
مزید جھوٹ کل بولا جاۓ گا
😝😝😂😂
سو جاؤ چھوٹے چھوٹے عاشقوں
باقی وعدے صبح کر لینا
😛
😂😝😂🤪
لڑکیاں پھنسانا مردانگی نہیں
بللک
ان کی عزت کرنا مردانگی ہے
KinG
جھوٹ نہیں بولنا
😁😒
کیا گروپ میں کوئ ایسا ہے
🤓😍
جس سے آپ دوستی کرنا چاہتے ہیں
😋😂
نام بھی مینشن کریں۔
Aj mausam bara romantic ho rha hai...
❤️
Khair,,,sanu ki...😂😀
بہت شوق تھا نا تجھے بارش دیکھنےکا
فراز
....
!!!
😴😴😴
آ ہن ویکھ سارے پاسے تلکن مچی پئی اے
....
!!
😂😂😂
بیگم نے مجھ سے پوچھا،
آپ تو قانون کے ماهر ہیں اور ایڈووکیٹ ہیں ۔ آپ کیا کہتے ہیں کہ عورتیں کیوں مجبور ہیں کہ مردوں کے لئے کھانا تیار کریں۔
میں :- اس لئے کہ جنیوا کنونشن کے تحت قرار پایا ھے کہ قیدیوں کو کھانا کھلایا جائے۔
😁😂😂
چھوڑا اِدھر اُدھر کی باتیں
یہ بتاؤ کلفی والا گلی میں آنا شروع ہوا کہ نہیں
😋😋
حضرت ! کبھی تو آئیے درگاہِ عشق میں،❤😋
پیار کا کھیل بھی کھیلا جاۓ گا قوالیوں کے ساتھ
!
🙈
چائے بنانے کا طریقہ
ایک عدد چھوٹی بہن یا بھائی لیں
🤭#DK 👌
اسے کھینچ کر دو تین چپیڑیں لگائیں
👋👋
اور بولیں چل اٹھ کر چائے بنا
😒
😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain