Tensions+Depression+Dreams+Hopes+Feelings+Responsibilities+jobeless...
Na-janay Ye umr Kin chakron main phans jati hai...
Pata Nhi Kyun Wohi Log Zindagi ka Hissa Ban jatay Hain...
Jo Kbhi Zindagi ka Hissa Ho he Nhi saktay...
(ShaH G)
Zindagi Jab thaka day....
Tab bhi Be-hiss log tars nhi khatay...
قاضی صاحب: فیصل آبادی لڑکی سے “کیا یہ نکاح آپ کو قبول ہے “
فیصل آبادی لڑکی
😂😂👇
“ نئیں تے ہور تیرے واسطے سَجی بیٹھی آں “
😅😂😹
جنکی پہلی محبت دھوکا دے جائے نہ
وہ دوسری محبت غضب کی کر جاتے ہیں💔🔥
لڑکی____ دکاندار سے بھائی یہ باندری کتنے کی ہے
🤔🤔
دکاندار
محترمہ یہ شیشہ ہے
😂😂
🤭🙈 😂😂😂
جتنے زیادہ دوست ♥️
اُتنا زیادہ گوشت
...
!
🐄🍗🥩
آؤ دوستی کریں
...
!
😘🙈😂
ضرورت برائے فی میل ٹیچر
!
😘
جو مجھے ساری زندگی پڑھائے
!
😒
#
رہائش_کھانا_اور بچے بلکل فری
...
!
🤣🙈😋
سنا ہے پاکستانی لڑکیاں اور ٹیڈی بکریاں بہت #میں_میں کرتی ہیں_
🙉😁🙊
زمانہ ہمیں خراب کہتا رہا
یوں زمانے میں ہم مشہور ہو گئے✨
KinG
*_محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے_*
*_ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں_*
KinG
کسی خاص کی تلاش میں کسی عام کو مت کھونا*
*دوست*
*کیونکہ خاص کہیں ٹکتا نہیں اور عام کہیں بکتا نہیں*
دیکھنا ذرا آ تو نہیں گے...
محفل میں شور اٹھا ہے.ماشاءاللہ ماشاءاللہ.
KinG
ہجر کا باب ہوگئے تم بھی
گوہر نایاب ہوگئے تم بھی
میــــری غـــــزلیں و نظمیں بیـــــکار ھوئیں سبـــــ
وہ ھــــر ایــــرے غیـــرے کو لاجوابــــــ کہتا ھــے
💔
نمک دانی میں نمک
🙃سرمہ دانی میں سرمہ
😒صابن دانی میں صابن
🙂
پر یہ مچھر دانی میں انسان کیوں
😒🤔
انسانوں کے بھی ڈاکٹر ہیں،،اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے بھی ڈاکٹر ہوتے تو آج
لنگڑا آم اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا
ایک آدمی مسلسل ڈاکٹر سے کہ رہا تھا کہ میری بیوی کو اپنڈکس کا درد ہے لیکن ڈاکٹر اس کی بات سننے کے لئے تیار نہیں تھا...
آخر تنگ آ کر ڈاکٹر نے کہا بے وقوف انسان تھماری بیوی کا اپنڈکس پچھلے سال آپریشن کر کے نکال دیا تھا اور دنیا میں کوئی ایسا انسان نہیں جسے دوسری بار اپنڈکس ہو جائے...
اس پر اس آدمی نے کہا ڈاکٹر صاحب آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں لیکن انسان کی دوسری بیوی بھی تو ہو سکتی ہے ناں 😂😂
نکتہ چینی
وہ واحد چینی ہوتی ہے
جس میں نمک مرچ تو ہوتا ہے،
مگر چینی نہیں ہوتی
...
😜🙊🤣😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain