لڑکی: مجھے ڈرائی فروٹ بہت پسند ہیں
😍
ٹھرکی :مجھے گھر والے پیار سے چھوارا کہتے ہیں۔
😂
🌚😯
محبت کا دوسرا نام قربانی ہے
🌝
تو سب اپنے اپنے محبوب تیار رکھیں
😛
وڈی عید آنے والی ہے
😂😂
Baatain To Bohot c Hain...
Magar Ainay k Mu kya lagna...
KinG
پکڑی جب طبیب نے نبض میری
😭
پکڑتے ہی کہنے لگا
تینوں کج وی نئیں ڈرامے بازا
😛😉😜
اخلاق کا تعلیم سے کوئی لینا دینا نہیں
میں نے ان پڑھ لوگوں کو انتہائی با تمیز اور
تعلیم یافتہ لوگوں کو انتہائی بدتمیز دیکھا ہے
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ پیٹھ پیچھے آپ کے بارے اچھی رائے رکھیں۔
تو
فوراً فوت ہو جائیں۔
کیونکہ آپ کے جیتے جی تو ایسا ممکن نہیں۔
😂😂😁
#
ٹیچر ::‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
شاگرد:: ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😜😁😁
آج میں آپ کو #دنیا کی🌎
سات بہترین #کیز🔑 کے بارے میں بتاتی ہوں۔۔۔
🙂🙂🙂
👈اے کی
👉او کی
🙆 تینوں کی
۔
🤷 مینوں کی
۔
😝 اونوں کی
۔
🤣 ہویا کی
۔
😏 سانوں کی
ایسی اور معلومات کے لیے مجھے فالو کریں
😛😂😁🤣
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے بھی زیادہ ہلکی ہوتی ہے
🙁
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں
.🤪😂😂
😂😂
جو لڑکی مجھے 100 کا لوڈ بھیجے گی میں
اسے روز حلیمہ سلطان بولو گا
😂😂🙈
Just joking..
بچِھڑ گیا ہے کہیں در بدر نہ هو جاۓ
😞
میرے خُدا اُسے حِفظ و امان میں رکھنا 🙏
#
سنا ہے تیغ کو ،،،،،، قاتل نے آب دار کیا
اگر یہ سچ ہے تو بے شبہ ہم پہ وار کیا
Kbhi kbhi yun he khyaal ajata hai,,,,
Kya mujhko bhi wo itni shiddat say yaad karta hoga...
50% Sadness + 50% happiness
=LiFE
...
Khayaalon ka shehar,,,
Tu jaanay Teray honay say He Aabaad hai...
…… <3
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا،
ہم ہی سو گئے داستاں کہتے کہتے
آندھی چلی تو نقشِ کفِ پا نہیں ملا
دل جس سے مل گیا تھا دوبارہ نہیں ملا
ہم انجمن میں سب کی طرف دیکھتے رہے
اپنی طرح سے کوئی اکیلا نہیں ملا
مصطفیٰ زیدی
*🌀 عورت پردہ ہے*
*🔹سالــم بن عبـداﷲ (بن عمر) رحمـۃ اﷲ علیہ اپنے والد سـے بیان کرتے ہیـں کہ رســول اﷲ ﷺ نے فــرمایا: عــورت پردہ ہے ، جب یہ باہر نکلتــی ہے تو شیطان اســے مزین کرکے دکھاتا ہے، اور جب یــہ اپنے گھر میــں ہو تو اﷲ کے بہــت نزدیک ہــوتی ہے
عورت اپنی عزت کی محافظ خود ہوتی ہے اگر وہ خود موقع نہ دے تو مرد کبھی اس کی عزت کے ساتھ نہیں کھیل
سکتا۔۔۔۔۔
!!!
میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہوں گا جو شرما شرما کے ادھا دوپٹہ کھا جاۓ
😄😝😛😜
#just kidding..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain