کچھ دوست لاجواب ہوتے ہیں
دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
اپنا الگ جہان ۔۔۔ بسا نا پڑامجھے
...KinG...
#ہم_بھی_بادشاہوں_کے_بادشاہ_ہیں_صاحب😌
#باتوں_سے_ذات_اور_حرکت_سے_اوقات_پہچان_لیتے_ہی
لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے"
"خدا نے بھی دیے ہمیں حوصلے کمال کے"
آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے.
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی.
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.
جب اُسنے کہا بھول جانا مجھے تب پہلی دفعہ مجھے اپنے ذہین ہونے پہ افسوس ہوا۔۔
🥀
🍁
*🌹عورت کو بس پیار والی زبان سمجھ آتی ہے*
*🌹پیار محبت عزت اور نرمی سے بول کر تو دیکھو*
*🌹وہ اپنا سب کچھ قربان کر دے گی🌹*
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
...
👌❤🔥
مگر کسی کا بن کر رہنا کمال ہوتا ہے
...
🔥
لوگ منتظر تھے ہمئیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں
.
اور ہم برداشت کرتے کرتے پتھر کے ہو گے
..
دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں۔
نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ہوں۔
اور غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں۔
فیس بک پر زیادہ تر لڑکیاں چاہتی ہیں اس کا بوائے فرینڈ ہینڈسم اور ڈیشنگ ہو.
جبکہ لڑکے چاہتے ہیں جیسی بھی ہو پر اللہ کرے لڑکی ہو
😂
Good evening..
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ
حیران الگ - پریشان الگ - سنسان الگ - بیابان الگ
🔥
ہوتی رہے خلاف میرے___ شہر کی ہوا
..
میں نے بھی ہر مزاج کا ٹھیکہ نہیں لیا
..
!
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر
❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر
🌹
مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیاں اےدل
💕
لوگ اور ٹوٹ جاتے ھیں ھر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر
💔
زندگی سے تھوڑی وفا کیجۓ
😊
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجۓ
👊
بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں
💕💕
پاکستان وہ واحد ملک ھے
✌️
جہاں میاں بیوی کے تعلقات جتنے مرضی خراب ھوں لیکن بچے باقاعدگی سے پیدا ھوتے رہتے ھیں
😹⛈️🥀
آپکے والدین نے آپکو کسی کا انتظار کر کے اس کے لیے آنسو بہانے کے لیے پیدا نہیں کیا، خدارا اپنی قدر کریں
...
💔💯🥀
G kya samjhay...!
Such A Lovely Rainy Weather....
In Bahawalpur...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain