Kya mil gai...
Tum ko Khushi...
Ho k judaa,,,,
Ye to Bolo...
😍
Nice song...
Kal thay yahein,,,,
Ktun Ab nhi....
Tum Aur Main ,,,,
Saath 2no...
❤🔥
دوسروں کے والدین:
بیٹا اب تم بڑے ہو گئے ہو،اپنے فیصلے خد لینا سیکھو،
میرے والدین:
اچھا تو صاحبزادے اب تم اتنے بڑے ہو گئے ہو کہ اپنی مرضی چلاو گئے؟؟
😂😁🤩🙄
محبت میں خوبصورتی تب معنی رکھتی ہے۔۔۔۔۔۔
🌸
جب وہ آپ کو آپ کی دین سے بھی قریب کر دے
❤👑
اجی سنتے ہو"؟ سے لیکر "بہرے ہوگئے ہوکیا"؟ تک کے روحانی سفر کوشادی کہتے ہیں۔
😜😜
💗
😞
وہ پوچھنا یہ تھا کہ اگر نکاح کے وقت گواہ نہ
😜
ملے تو وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے؟😝
یہ میک اپ نہیں اساں،،بس اتنا سمجھ لیجئے
!!
اک ڈائن سا چہرہ ہے،،اسے حور بنانا ہے😂😝😹🙊🙈🙈
Explain your Eid In one Emoji...
Mine -- 😎
ایک آدمی🕺🏻نے خاتون 💃 سے کہا:
تم کتنی خوبصورت ہو...😍😍
خاتون نے کہا:💃
کاش تم بھی خوبصورت ہوتے...😍
تو میں بھی تم سے یہی کہتی...😊
آدمی نے کہا:🕺🏻
کوئی مسئلہ نہیں میری طرح جھوٹ ہی بول لو
...😁😁😜
اس نے کہا کہ میں تمہیں دل میں نہیں رکھ سکتی۔
میں نے کہا: دماغ اچ رکھ لے اووی تے خالی پییا اے۔
😂🤣😜😂😜
Assalaamu alaikum...
Am back..
😇
ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ,
ﺫﺭﺍ ﺟﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ
!
لڑکی: جانو
😍😍😘
میں تمہارے خوابوں
😴 میں نہیں آتی کیا
😳🤔😒
لڑکا : نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.
😂😂🤩
Have a lite and great sehri..
Blessed is the blessed month of Ramadan. May Allah save us from this deadly disease in the charity of this blessed month and grant us all the ability to fast. Aameen..
Ap sabko Mubarak...😊
جب چاہا آوازیں پہنیں اور جب چاہا خاموشی
ہونٹوں کی الماری میں ہر رنگ کا جوڑا رکھا ہے
...KinG...
جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے
😕💁
صرف چُپ_چاپ پڑھتے ہیں
😶
اصل میں وہ مجھ سے خاموش_محبت کرتے ہیں
😍😂
#Just #Kidding
🙂👍
ہم بڑے شوخ ہیں ، منہ زور ہیں ، گستاخ بھی ہیں
ہم سے اُمّیدِ محبت نہ لگایئے ، جایئے !
🔥💯
ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ، ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ
__
👌👏
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ
🔥🌚
...KinG...
جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں
ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے
...KinG...
دونوں طرح سے موت ہے یارب میں کیا کروں
قبضہ میں آئے یار نہ قابو میں آئے دل
...KinG...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain