Jo Guzray hain Dil pay...
Wo chup chaap seh lo..
Zaroori nhi hai,,
K sabko Batao...
Rula kar Kahain wo,,,
Zara Muskurao...
Jo Gham tumko bakhshay,..
Unhain bhool jao...
یہ شادی
کتنے پیسوں سے ہو جاتی ہے ؟
میرے پاس 30 روپے ہیں
!
🙊🙉🙈
🤔
سچی بتانا کبھی کلاس کے ڈسٹر سے جوتے صاف کیے ہیں؟؟
Me: yes
😂😅
ٹھرکی ایک فارسی زبان کا لفظ ہے
جس کا مطلب خواتین کا خیر خواہ
😜😂
سوال-: لڑکے کیا ہے؟؟؟؟ 😊
جواب-: یہ وہ ہیں جو شادی میں جانے سے پہلے اپنے دوست کو فون کرکے پوچھتے ہیں,, 😊
ارے یار نہانا ہے یا نہیں,,😂
اور دوسرا دوست کہتا ہے,, 😊
کون سے تیرے باپ کی شادی ہے,, 😂
منھ دھوکے آ جا
😂
اور لڑکیوں کا تو آپ سب کو پتا ہی ہے
😆
یہ تیار ہونے میں کتنا وقت لگاتی ہیں😱😱
پھر بھی کہتی ہیں کہ جلدی میں تیا ر
ہو ئ ہیں
😁
ٹائم ہی نہیں ملا یار
😜🙄
ویسے انسان خاک ہے مگر لفظوں میں آگ لیے پھرتا ہے
🔥
KinG
کل رات ایک لڑکی نے پوسٹ کی کہ مجھے نیند نہیں آ رہی ہے اس کے بعد وہ سو گئی۔
پھر 295 لڑکے اسے 6 بجے تک سونے کے طریقے بتاتے رہے
😂😂
❤
. . . . . .
باز آ جاو یاد آنے سے
کیا ملتا ہےہمیں ستانے سے
. . . . .
❤
ابھی خوبصورت چہرہ ہے، عاشق بہت ہونگے
جو جھریاں بھی چومیں ، ایسا دلبر تلاش کر
#
جن سے موٹر سائیکل
وڈے سٹینڈ پے نہیں لگتی وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں
اگر تم کسی اور کی ہوئی تو لاشیں بچھا دوں گا
😛😜🤗
کہتے ہیں کہ ہر چیز کی اک انتہا ہوتی ہے
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہے
💞
ٹھرکی : کال پے بات کرو نا
😓
لڑکی : میں گونگی ہوں
😎🙄
ٹھرکی : بس او , آں , ای کر دو
.
😂😂😂
رکھ دے موبائل
ارینج میرج ہی ہونی ہے
🙄😂
دل اٹھ سا گیا ہے
__
♠️
ان بے رنگ لوگوں سے
__
🙂
💔
KinG
اِتنے پڑھے لکھے ہو
😯
تو بتاؤ
😵
اِتنے اور اُتنے
😅
کتنے ہوتے ہیں
😁😂
سوال یہ نہیں کے کسی سے مقابلہ نہیں کر سکتے
ڈر ہے کے کہی کسی کو لاجواب نہ کر دیں
...KinG...
Zindagi taiz,,,,,
Bohit Taiz chali ho jesay...
💔
Ishq Mohabbat sab Faraib ...
Jism k Pujaari bhi hain,,,
Jism k Muhaafiz Bhi..
People change For two main Reasons...
1st-Their Minds have open..
2nd- or Their hearts Have been Broken
...
KinG
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain