Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں
..💓💓

king-zain
 

لائف انشورنس
________!
والے کے پاس 10 منٹ بیٹھ جائیں تو وہ آپ کو یقین دلا ہی دیتا ہے کہ “جینے” سے زیادہ “مرنے” میں فائدہ ہے۔۔۔۔۔
🤔😂😠🤓🙈🤣

king-zain
 

مسافر:- بس ڈرائیور سے بھائی آہستہ چلو میرے 13 بچے ہیں
ڈرائیور:- انی دیا اپنی سپیڈ ویکھی آ 😂😂😅🙈

king-zain
 

بسکٹ چاۓ میں اس لیے ڈوب جاتا ہے
🤨
کیونکہ اسے تیرنا نہیں آتا
🤭
سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں
😒
میری پوسٹ پر آیا کریں
😌
آپ لوگوں کی معلومات میں اضافہ ہوتا رہے گا
😄😄

king-zain
 

بہت ملیں گے تمہیں ادب و آداب والے 😇🔥
پر یاد آئیں گی تمہیں بدتمیزیاں میری
😒🙌

king-zain
 

""کیوں کریں بھروسہ غیروں پر
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر
.....
!!
😊❤

king-zain
 

اس شخص نے جانتے ہو کیا کِیا
اس نے مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا۔۔۔
!!!
🖤

king-zain
 

آدمی: مولوی صاحب پستوں کا حلوہ لذیز ہوتا ہے یا بادام کا....
مولوی صاحب: معاملہ انصاف کا ہے بھائی اس لئے حلوں کی غیرموجودگی میں فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے
.....😜😜😝🤭😂😅🤣

king-zain
 

کالا رنگ سرکار کچھ یوں بھی پسند ہے
ایک تو اس کے دل کا ہے دوسرا
اس کے تِل کا ہے
. __

king-zain
 

اُلفت کی بات ہے ذرا سلیقے سے کیجئے,
سڑکوں پر ہاتھ پکڑ کر "محبت"نہیں چلتی
.....

king-zain
 

ابھی تو ھم" بدلے" ھیں
،¡¡¡¡¡¡
"بدلے" تو ابھی باقی ھیں،
¡¡¡¡¡
😏☺️

king-zain
 

دور ہی رہو محترمہ
بعد میں آپکے استخارے ٹھیک نہیں آتے
😒😝

king-zain
 

خود کو بیکار مت سمجیں
😒😒☺😉🙈
آپ کا ایک گردہ مجھے
🍎
سیب والا فون دلا سکتا ہے
😁😎😎😂

king-zain
 

میں بتاؤں نشانی وفا دار لڑکی کی
👎
وہ آپ سے آپکا وقت مانگے گی دولت نہیں
💯✔

king-zain
 

کل میں نے لڑکی کی ڈی پی پر کمنٹ کیا
چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو
انبکس میں میسج آیا
بهائی آفتاب ہی ہوں پر تم نے پہچانا کیسے
😂😜😜
😜😀😀😜😀

king-zain
 

پاکستان بھر میں سب زیادہ استعمال ہونے والی میڈیسن
#Umaahhh
🙊
درد میں موُثر آرام
😋😂
🔥😍😁

king-zain
 

Me : Aj Mosam bhot kharb he.
Mosam : Teri shakal se tw acha hi hun
😂🙃

king-zain
 

تہجد کی اذان نہیں ہوتی، یہ بلاوا سیدھا دل سے آتا ہے اور عرش پر قبولیت کا درجہ پاتا ہے۔
🍃

king-zain
 

میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے
خاتونِ جنت فاطمتہ الزہرہؓ
ذرا غور کرو
عورت مارچ والو
🙁🙁

king-zain
 


Alhamdulillah🥰
Got Engaged
💍
With
See how serious you are!?😜😝
نہیں ہن بندہ دل نوں دلاسہ وی نہ دے😒🤣😁😜😝