چار چار گرل فرینڈ رکھنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں کے بھائی پیار اندھا ھوتا ہیں
o
بھائی پیار اندھا نہیں آپ اندھا دھون کر رہے هو ۔ ۔
😂
سنو
غصے والی ہو
😠
یا
نکھرے والی
😒 🤔
😜
پوری دنیا کرونا وائرس کا علاج تلاش کر رہی ہے
جبکہ پاکستانی کرونا کا مریض تلاش کر رہے ہیں تاکہ اس پر پیاز والا نسخہ آزمائیں
😹
سردیوں میں لڑکیوں کے منہ پر میک اپ ایسے دکھائی دیتا ہے جیسے
"ٹھنڈے سالن پر گھی کی تری جمی ہوئی ہو"
😁😂😂🤣🤣🤣🤣
کبھی کبھی ناں مجھے ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے
😔😞😞
جنہوں نے کوئی کام میرے مشورے پر کیا ہو
😑😂😂😂😂😂
#
خدا کبھی کسی کو کسی کا لاسٹ سین دیکھنے کی لت نا لگاۓ
😒😂🙈
⌚👓
جانے والے کو روکیں مت
انہیں راستہ دیں
😒
ہوسکے تو دھکا بھی دیں
اور لات بھی مار دیں
😂😂😋😜
ہاں جی میں خراب هو
آپ کے پاس تو جنت کی چابی ہیں نہ جیسے
۔۔
😊
Allah Hafiz...
Shab Bakhair...
Chal mera putt...