Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

جس چیز کو انسان بیکار سمجھ کر پھینک دَیتا ہے
وہ کبھی کبھی دوسروں کے لئیے زندگی جینے کا سبب بن جاتی ہے۔۔۔
🙂

king-zain
 

*ناراض لڑکی سے بحث کرنا*
*نانی کو آئ فون کے فنکشن سمجھانےکے مترادف ہے*
😂😉😄😆

king-zain
 

غرور__نہیں__کرتا__آپنے__اپ__پر__اے__یاروں
❤❤ 🔥🔥
#بس_پیچھے_ھوگیا_ان_سے_ جو_مطلب_سے_ملتے_تھے
❤🔥

king-zain
 

ہم__أن__کو___کچھ___نہیں___سمجھتے✌️😍
#
جو___خود___کو__بہت___کچھ__سمجھتے
_ہیں

king-zain
 

بدل دیا ہم نے ناراض ہونے کا طریقہ 💜❤️
روٹھنے کی بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں
🌷😘☺️

king-zain
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب

قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
♥♥

king-zain
 

Koi khaas jaadoo nhi hamari baaton main ....
..KinG...
Bass jo baat bhi kartay hain,,
Dil say kaartay hain...
❤️

king-zain
 

آپ کی موجودہ
Battery
کے مطابق
📱🔋
میں کتنا
Handsome
ہوں؟🙈😍
Note:No Jhoot😡😜😂

king-zain
 

Nafraton k iss daur main,,,,,,,,,
....
Ek fresh "i love you"
Meri taraf say qubool kijiye...
😂😜🌷🥀

king-zain
 

چائنہ سے میک اپ کے سامان کی بندش کے بعد
ملک میں "ڈراونا وائرس" پھیلنے کا شدید خطرہ
😂

king-zain
 

لاہور کے کام ہمیشہ گنجے ہی آئیں چاہے وہ بین ڈنک ہو یا نوازشریف
!
😂😂😂😂
Finally asi jit gay oye...😜👌

king-zain
 

دل تھا میرا کوئی رف کاپی نہیں
😣
تم آئی اور گچڑ مچڑ کرکے چلی گئی
😕
ان پڑھ کہیں کی
😣

king-zain
 

بےشک زبانوں میں سب سے میٹھی زبان تلاوتِ قرآن ہے"

king-zain
 

تم کیوں یوں الجھتے ہو اب بے کار میں ہم سے
ہم کب کے تیری راہ گزر اب چھوڑ چکے ہیں

king-zain
 

اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا
💕
تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔
💕
💔💔

king-zain
 

جو خود کو سمجھتی ہیں ملکہ عالیہ
..
انھیں ملتا ہے کالیا
...
😁😀😄
🤣
زور دار تالیا
....
🙏🙏

king-zain
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں
💔🍀

king-zain
 

حیرت تو یہ ہے کہ تو بھی کمسن تو نہیں ہے
💔
پھر کیوں میں تیرے ہاتھوں میں کھلونوں کی طرح ہوں
💔

king-zain
 

#بے_زباں_نہ_سمجھ_ہماری_خاموشی_کو 😒
#گہرا_پانی_کبھی_شور_نہیں_کرتا
💪🔥

king-zain
 

ایک ایسا سوال جو مجھے پاگل کررہا ہے😏😇
ایلفی اپنی بوتل میں کیوں نہیں چپکتی ؟🙄🤔🤔