ماڈرن ماما۔ڈانٹنے کے بعد
میلا کیوٹ بےبی یہ لو چاکلیٹ رونا نہیں 😍
ہماری امی۔پیٹنے کے بعد
تیری آواز بند ہوئی کے لاوا جوتی
🙄😒🤣🙈
ہر بیماری کے لیے،ہمارا قومی علاج
..
😁😁
.
#
سو__جاؤ__تھوڑی__
دیر
..
😒😂😂
خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں
...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں
...
!!!
KinG
کیا بنت حوا کے لیے یہ بات کم ہے
KinG
کہ ابنِ آدم اس کے بغیر نا مکمل ہے
❤️
کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ہوتــے ہــیں😘
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں
😘
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ہے بدنامی
وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں
کوئی جھوٹ نہیں بولے گا
..
🙈
موبائل کی سکرین پر کس کی تصویر لگائی ہوئی
..
😍💗
ایک لڑکی👩✈️روزانہ میری پوسٹ پر 🏃 آتی ہے
🙈🙈
اسے محبت سمجھوں یا ویلی
🙈🙈
لوگوں کے سامنے کیوں سناتے ہو اپنا غم
کر رب سے تو کلام، وہ تیرے غم مٹا دے گا
ٹیچر: کل اگر ھوم ورک نہیں کیا تو مرغا بناؤں گی
سٹوڈنٹ: ٹھیک ہے ٹیچر نان اور کوک میں لے آؤنگا
🤣🤪😁🧐
بیوی نے شوہر کو وٹس ایپ کیا “آفس سے واپس آتے ہوۓ ایک کلو ٹنڈے، آدھا کلو ٹماٹر، دو کلو پیاز اور ایک پمپر لیتے آنا۔ اور ہاں صائمہ نے آپ کو سلام کہا ھے۔ شوہر نے فوراً رپلائ کیا : ” صائمہ کون؟” بیوی: کوئ نہیں، میں تو کنفرم کر رہی تھی کی آپ نے میرا میسج دھیان سے پڑھا ہے یا نہیں
!
تمہارا کیا تمہیں آساں بہت رستے بدلنا ہے
ہمیں ہر ایک موسم قافلے کے ساتھ چلنا ہے
_________
اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں
..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے
...
😂😆😅
شکریہ
..
😄😅😜
.
کیا تمہیں قبول ہے
..!!
کسی کی محبت میں ہارا ہوا لڑکا۔۔
!!
خود کو کیا سجاؤں،
دل میں ویرانیاں بڑی ہیں."
Shab bakhair..
Allah Hafiz..
ٹھکرا کے ہم کو اس نے کہا ............ کہ اب مسکراو
ہم بھی ہنس دیئے کہ سوال انکی ۔۔۔۔۔ خوشی کا تھا
آج کا کام کل پر چھوڑ دیا کریں
کیا پتہ آپ کل مر جائیں اور آپ کو کام کرنا ہی نہ پڑے😛😛
مزید اس طرح کے اچھے مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں
😁😌
💞
میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں
دوزخ تو ہے من کنت کے منکر کا محلہ
جنت وہ جزیرہ ہے جہاں ذکر علی ہو
😊
لباس دیکھنے میں___ اتنا مصروف ہیں لوگ
!!✌
کہ وقت ہی نہیں ملتا انہیں، اخلاق دیکھنے کو
!!🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain