*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌🙄🔥
... عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
……💔
کیسے تڑپے، کیسے روۓ عشق اپنے عشق میں
……💔
ایک زمانہ تھا
جب موبائل گرتا تھا تو بیٹری باہر آ جاتی تھی
ابّ موبائل گرتا ہے تو آنکھیں، دل، گردے سب باہر آ جاتے ہیں
😝😜😛
90 فیصد لڑکیوں کی شادیوں کا ایصالِ ثواب گولڈن پرل بیوٹی کریم کے مالکان کو جاتا ہے
😛😜😂🤣😁
کیا لیں گئے
🤔
چائے ☕ یا
میرا فون نمبر
☎️😊
نوٹ : چائے میں زہر ہے
😂😉
ایک تھا راجا ایک تھی رانی باقی ان کی پرسنل کہانی ۔۔
مجھے کچھ نہیں پتہ قسمے
😂😜😝😛😂
ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
مریض : میکے گئی ہوئی ہے
😌😒😔😛😂😂
چاۓ میں
"Lays"
ڈبو کے کھائیں
😋
مزہ نہ آۓ تو دوبارہ ایسی واحیات حرکت نہ کریں
🙄🙄😂😂
😂😜
بیوی ‘ میری طرف منہ کر کے سوئیں ، مجھے ڈر لگتا ہے
شوہر ‘ اچھا تو بس تم نے ہی جینا ہے، میں بےشک ڈر ڈر کے مر جا وُں
😂😂
شادی سے پہلے ، تم نہیں تو میں نہیں
شادی کے بعد ، لو فر آج تو نہی یا میں نہی
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
…..
😂
اگر میرے خمیر کی مٹی تیرے ؐ در کی خاک ہو جاۓ
بخدا میری تو نسلیں بھی پاک ہو جائیں
❤ صلی الله تعالی علیٰ حبیبہ مُحَمَّد وآلہ وسلم ❤
اب میرے پاس بھی آنا تو استخارہ کرکے آنا
کیونکہ اب میرا سایہ بھی تیرے حق میں بہتر نہیں
🤐🤐
ہلکی پھلکی بھوک میں
ہلکا پھلکا
پیزا ،زنگر،دو شوارمے ،اور ایک بڑی کوکا کولا
😝
😂😂😂
مُحبٙت ہمارا اِنتخاب تِھی
🥀
KinG
جُدائی اُن کِی مِہربانِی
🙏🏻
مجھے کالج کے ایک فنکشن میں گانا گانے کے لٕے کھڑا کردیا میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کر سب کو کھڑا کر دیا
😂😂😂😂
پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ۔۔
اللہ تعالی ہر کسی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
۔۔۔
آمین
😷
Intihaai fuzool trending posts...
😒
Pata Nhi kesay trending main ajati hain yaar...
Intihaai bekaar
...😷
#عورت_____💐💐💐
آج کی عورت اگر بے پردہ یا بے حیا ہے۔۔ تو اس بے حیائی کا مرد بھی برابر کا ذمے دار ہے۔۔✅💯
بیوی شوہر کی عزت ہوتی ہے۔۔🍂
یہ شوہر کا کام ہے۔۔🍂
کہ اپنی بیوی کو پردہ کروائے۔۔🍂
اسکی بیٹی جب ماں کو حجاب میں دیکھے گی۔۔
☺
تو اپنے آپ ہی پردے کی اہمیت سے واقف ہو جائے گی۔۔
❤
Damadam ki old churailain achi thein...
Ab waali pichal periyan karelay jesa mu lay kar nakhray dikhati hain...😂😂😜
جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں💔🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain