Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

اسے گمان تھا کہ ہزاروں ملیں گے مجھ جیسے
___
شکستہ لوٹی تو چپ چاپ لپٹ گٸی مجھ سے
____
👈👈

king-zain
 

Rajjab ka chaand bohot bohot Mubarak ho ap sab ko...
Allah pak ap sabko hamesha khush rakhay... aameen..
😊

king-zain
 

اک بار ہی دِکھا دو آقاﷺ مجھے مدینہ
بے شک بنا لو آقاﷺ مہمان دو گھڑی کا
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
🍁
.j3
.k3

king-zain
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد ،،،💕
دیکھ لینے کو ملاقات..... سمجھ لیتے ہیں
...!
🙌

king-zain
 

میری مٹی سے بہت خوش ہیں میرے کوزہ گر
ویسا بن جاتا ہوں میں جیسا وہ بناتے ہیں
🌹

king-zain
 

ان کو کہاں طلب 💁کسی اور کی
جن کو مل جائے لڑکی شہر "لاہور " کی
🙎💞💞😇

king-zain
 

تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے
...
یہ نہ سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی
!
...KinG...

king-zain
 

وہ لڑکیاں بھی فیس بک پہ دانشور
بنی ہوٸی ہیں
🙄😒
جن سے ٹاٸم پوچھا جاتا تو کہتی تھی😝😁
نکی سوٸی 7 تے وڈی 2 تے
🤪😝🤣

king-zain
 

پانچ آپشنز میں سے دو منتخب کریں
😍
چائے☺ محبت☺ بریانی☺
وائی فائی☺ نیند☺

king-zain
 

: : نظر کو نظر کی نظر نہ لگے،، کوئی اچھا بھی اس قدر نہ لگے
💖💖
KinG
تجھے دیکھا ہے بس اس نظر سے ،،، جس نظر سے تجھے نظر نہ لگے
.💖

king-zain
 

یہ جو روح سے عشق کرنے والا ناٹک کرتے ہیں اللہ کرے ان کو اصلی روح چمڑ جائے
🤣
وہ بھی بھیانک
??

king-zain
 

پاکستانی عوام بیوی سمیت 5 بچوں کو بائیک پہ بٹھاکر پیچھے لکھوا لیتے ہیں
👇
😂 وفا کی تلاش 😂
پھر کہندے بوٹا گالاں کد دا
😂😂😂

king-zain
 

کیا میں آپ کو ہلکا سا ڈانٹ لوں
معصوم سی خواہش
😂😂

king-zain
 

سارے ثبوت اور گواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچ گئ
کہ
GROUP
میں
مجھ سے زیادہ
Cute کوئی نہیں
تالیاں
🙈🙈

king-zain
 

سنگل اور کیوٹ لوگ ادھر ٹپکو
😒
کیا پتہ میری پوسٹ کسی کی سیٹنگ کروا دے
😂😂
خدمت خلق
🙄🙈

king-zain
 

سنو
غصے والی ہو
🙄
یا
نکھرے والی
😏

king-zain
 

Hain haji hun tu v evain karesain...😜👻

king-zain
 

استانی :ڈیٹ اور تاریخ میں کیا فرق ھے؟؟ پپو :مس ڈیٹ میں ‘گرل فرینڈ ‘ کو لے کے جاتے ھیں اور تاریخ میں ‘وکیل کو’
😁😀

king-zain
 

Assalaamu alaikum...

king-zain
 

کوئی بتائے گا؟
نکاح پر چھوارے ہی کیوں بانٹے جاتے ہیں ؟؟
نمکو اور لیز کیوں نہیں
😐😐😐