شوہر: بھئ بیگم اپنی چالیس سالہ شادی شدہ زندگی میں آج پہلی بار تم نے اتنی بہترین چاۓ بنائ ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔ بیوی: آے ہاے، میری تو عقل ہی ماری گئ، میں نے غلطی سے اپنی پیالی آپ کو دے دی۔ 😂😂🤣
شادی تو میں اس سے کرونگا۔۔ 😐 جسے قائداعظم کے چودہ نکات مکمل آتے ہوں۔ 😂
آج وہ ملا تو گلے لگ کے خوب رویا 😔😓😢 یہ وہی تھا جو کہتا تھا 👇👇 دعا کرو میری شادی ہو جائے 😂😂😂
#کاش مجھے بھی کوئی کہتی 😌 جيجو بات کر لے نا 🙈 آپی 👩 بہت پریشان ہیں 😍🙈😂 #🙄
ویلا بیٹھا 😊 بور ہو رہا ہوں 😋 کوئی اپنی 😜 لو سٹوری ہی سنا دے 😜😜😂🙈 😋😋
ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے، اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے ❤
یہ copy کرو اور پھر سٹار کو کاٹ کر کمینٹ کر دو كمال دیکهو @[152067074914:4*] ❤❤❤
Damadam par earthquake aya hai kya... Har cheez uper neechay...
Shab bakhair... Sweet dreams.. Allah Hafiz..
Ap k dil par kya bojh hai iss waqt???
مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں 💔 ""KinG"" کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی 🔥😔
اے میرے ﷲﷻ 🔥 _" نبی کریم ﷺ کے وسیلہ ہم سب کی مشکلات آسان فرما۔۔ ❤🥀 Aameen...