Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

شادی میں جوتے چرانے کی رسم سالیاں کرتی ہیں
😊😯😎
مسجد میں پتا نہیں کون سالا ادا کرتا ہے
😁😂😜

king-zain
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی
😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں
..
😂🙊😂🙉😂🙈
Kya waqei???

king-zain
 

مرا معیار میری بھی سمجھ میں کچھ نہیں آتا
نئے لمحوں میں تصویریں پرانی مانگ لیتا ہوں
...KinG...

king-zain
 

آپ نے
#WhatSApp
کے
#ABouT
میں کیا لکھا ہے😊😊
بتاٶ! دیکھتے ہے کس کا زیادہ اچھا ہے
😃 Assalaamu alaikum...

king-zain
 

ﺣﻮﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮐُﺘﻮﮞ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ھے
...KinG...

king-zain
 

مقابلہ Poetry#
شعر ایسا ھو کہ آپ کو فرینڈ ریکوسٹ بھیجنی پڑے
😅😂😁

king-zain
 

Jumma mubarak...
Shdb bakhair...
Take care...
Allah Hafiz...
❤️

king-zain
 

Aj jumma namaaz parhns ok....
Valentine's nhi...
😂😂

king-zain
 

Sab pharray jaanr gay...
.d3

king-zain
 

Assalaamu alaikum friends...
Whatsapp...??😃
Kya chal rha hai...
Kessy ho???

king-zain
 

"* مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بد مزاج رہیں۔۔۔
تو رہنے کی بہترین جگہ اپنی حدود ہے ''*💯⁦❣️

king-zain
 

اصل
Enjoy
تو سنگل لوگ کرتے ہیں
عاشق بیچارے تو ڈر ڈر کر کمنٹ کرتے کہیں جانو نہ دیکھ لے۔۔۔
!!!
😂😂😂

king-zain
 

کالی مرچ 1500 روپے کلو
اللہ جانے گوری ہوتی تو کتنے نخرے کرتی
😂🙊😛😜

king-zain
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں
😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

king-zain
 

اجکل کی اکثر سے زیادہ عورتیں پیسے اور وقتی حسن پہ مر کر دل کا سودا کرتی ھیں
تلخ سچ

king-zain
 

بہت کر لی زمانے نے مجھے کوشش گرانے کی
مُجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم (زہرہ) کے بچوں کا

king-zain
 

اترا نہیں ہے دل سے وہ کوشش کے باوجود
۔ ۔ ۔ ۔ ۔
!!!!
ایک شخص میری ذات پر بھاری ہے اس قدر ۔ ۔
#❤️

king-zain
 

ڈھوب سی گئ ہے ذندگی گناہوں میں یا رب۔۔۔
کر دے رحمت کیں گنہگار ہی نہ مر جاؤں
😢😢😢

king-zain
 

کسی سے جدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا مرشد جی ..........
❣💦
تو جسم سے روح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے .......
❣💦

king-zain
 

کچھ لوگ رات کو ایسی دکھی شاعری کرتے ہیں کہ ڈر لگتا ہے کہیں غالب قبر سے اٹھ کر نہ کہہ دے
واہ بچے واہ...
😄😆😅