Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

صائم ,,, امی 14 فیروری کو ایکسٹرا کلاس ہے
ٹھیک ہے بیٹا چلے جانا
صائم ,,امی آپ نے مجھ پر شک نہیں کیا
امی بیٹا مجھے تیری شکل پر پورا بھروسہ ہے
😁😁😁😁😂😂😂😂😂😜😜

king-zain
 

یہ جو لڑکے ہیں ناں شاہین ہمارے
😐
ٹک ٹوک پے نرگس بن کے کیا زبردست ڈانس کرتے ہیں
🙊🤣😁

king-zain
 

بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے #InBox کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی
😢😥😢😥
.e3 .a7

king-zain
 

Zindagi hamesha dukh he kyun deti hai ..
Aur saamnay waalay hamesha kyun hamari feelings ka mazaaq banatay hain...😞

king-zain
 

.a3 😃😊

king-zain
 

تماشائیوں کے فہقہوں میں
💔💔
آوازیں میرے عزیزوں کی تھی
،،،

king-zain
 

اگر اک ٹیکہ غیرت کا لگوا لیتے تو نرسیں حور کی جگہ بیٹیاں لگتی
بیغیرت وزیراعظم🖐

king-zain
 

لوگوں کو اتنی اہمیت دو
جتنی وہ تمہیں دیتے ہیں
کم دوگے تو مغرور کہلاوگے
زیادہ دو گے تو گر جاوگے
KinG

king-zain
 

تنہائی بہت مشکل ہے سرکار
رب نے آدم کو تنہاء دیکھ کر حوا بناں دی
...

king-zain
 

گھڑی #وقت بتاتی ہے

*اور*
وقت #لوگوں کی اوقات
:)

king-zain
 

👈کتنی پیاری گواہی ہےنا..
👈اَشھَدُاَنَّ مُحَمَّدَرَّسُولُ اللّٰہ🌷♥️
🔥👈💯

king-zain
 

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر
میرے صبر کی مار کھائیں گے
✌💯

king-zain
 

قمیض الٹی کرکے ناک صاف کرنے والیاں بھی
ویلنٹائن ڈے🥀 کی تیاریاں کر رہی ہیں
🌹
.d3

king-zain
 

Mujhay jab bhi ghar walay kehtay hain k bhaar main jao,,,,,
Main chup kar k damadam par ajata hun...
.d3

king-zain
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا۔
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟
بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے۔ پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا۔
😁

king-zain
 

دنیا چاند پر پہنچ گئی
اور لڑکیاں آج بھی کچن میں کھڑی ہو کر کہتی ہیں 🙄 یا اللہ مہمانوں سے سموسہ بچ کر آئے گا تو ہی میں کھاوں گی
😂

king-zain
 

میی
نے
inbox
میی
گرم هیٹر لگوا لیاں ھے
😋😋
اب لڑکیاں آ سکتی ہیں۔
😇😇😁

king-zain
 

پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے
💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی
.
....
🔥 🔥

king-zain
 

Salaam ka he jawab nhi... .j3

king-zain
 

Assalaamu alaikum... Kya Haal chaal hain???
😃