Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

پاکستانی ڈرامہ تھا ایک اٹیک سے دانش مر گیا 😳گر سٹار پلس کا ڈرامہ ہوتا تو دھوم دھوم تانانا۔😜 دھوم دھوم تانانا"😜والے شکتی شالی میوزک نے کبھی مرنے نہیں دینا تھا 😂

king-zain
 

پتہ نہیں 🤔 میری شادی 🙈 تک
لڑکیاں 👬 بچیں گے بھی یا نہیں 😔😂😂

king-zain
 

اگر آپ دنیا سے ایک چیز ختم کر سکتے
🙄
تو وه کیا ہوتی؟؟
Jwb zruri hai dena
🙄

king-zain
 

ساتھ والے گروپ سے خط آیا
😐
کہتے ہیں آپ کے گروپ کی لڑکیوں کا منہ عارف لوہار کے چمٹے جیسا ہے
🙈🙈😂😂
کیا جواب دوں

king-zain
 

""زندگی چین سے گزر جاۓ""
""🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥""
""وہ اگر میرے ذہن سے اَتر جاۓ""
...shab bakhair...

king-zain
 

ہماری شاعری پڑھ کر لوگ واہ واہ کرتے ہیں. ......
سوچو وہ کیسا ہو گا جس کے لئے ہم شاعری کرتے ہیں. ....
😘❤
🔥🔥####🔥🔥

king-zain
 

کیا
damadam
جوائین کرتے وقت آپ نے سوچا تھا 🤔
کہ یہاں آپ کی ملاقات مجھ جیسی اچھی اور معصوم شخصیت سے ہوگی
🙈😊😂

king-zain
 

دانش کنیریا کے انتقال پر بہت رنجیدہ ہوں۔
سابق وزیراعلیٰ سندھ سائیں رو پڑے---
😁😂🤣😂

king-zain
 

" Heart ka button press kardo... "puchuk" ki awaaz to nhi ayegi par apko acha lagay ga "
A request from damadamian....
Jo bohot jald log sunaingay...😂😂

king-zain
 

آج میرے کزن کی سالگرہ ہے پر اب اس کی مما کہہ رہی ہیں کل دانش کی جوان موت ہوئی ہے خبردار کوئی کنجرخانہ نہیں ہوگا
😜😒😜

king-zain
 

وہ مجھے زندگی کہتا ہے
. یعنی اسے میرا اعتبار نہیں
😔😟😔

king-zain
 

ایک ہوتے ہیں نارمل ڈاکٹر
دوسرے ہوتے ہیں اسپیشل لسٹ ڈاکٹر
اور پھر آتے ہیں وه عاشق جو ummmaaaaaah
کر کے کینسر تک ٹھیک کر دیتے ہیں
😂😂😂😂😂😂

king-zain
 

لوگوں کو کل دانش کی موت نے نہیں سونے دیا
😴😴
اور میری ساری رات اس سوچ میں گزر گئی کہ ہانیہ اکیلی ہو گی
😂😂😂

king-zain
 

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمہے یاد رکھتا ہوں
صاحب
میں باتیں بھول بھی جاؤں لہجے یاد رکھتا ہوں

king-zain
 

افریقہ چائنا اور امریکا کی لڑکیاں سانپ پکڑتی ہیں
اور
ہماری نمونیوں کو کاکروچ اور چھپکلی دیکھ کر ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے۔
😁😁😁

king-zain
 

سنگل بندے کی بھی کوئی زندگی نہیں🤦♂
واش روم جاؤ تو پیچھے کمبل ٹھنڈا ہو جاتا ہے
. 🤭😂😂

king-zain
 

جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی
😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی
😂😉

king-zain
 

Koi doctor yahan par??? Ya iss field say taaluq rakhnay waala koi...

king-zain
 

Haan kya kar rhay ho itni thand main...??? 😄

king-zain
 

میں جو تمہیں میسیج کروں
بلاک تو نہیں کرو گی نا
😉😜