Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

کچھ لوگ اتنے ویلے ہوتے ہیں
چیونٹی کےآگے ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں
ہن کتھے جائیں گی
😂😂
Damadamians jesay...😂

king-zain
 

وہ کہتے ہیں پتھر دل رویا نہیں کرتے دوست
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے پتھروں سے نکلتے ہیں

king-zain
 

اگر تھکاوٹ کیوجہ سے آپ کا جسم نہیں ھل رھا
تو
بجلی کے سوئچ میں ھاتھ ڈال دیں
پھر آپ کا انگ انگ ھل جائے گا😂😂😂

king-zain
 

ایک پاگل تھا جو بار بار اپنے موبائل کی سکرین کو ٹچ کر رہا تھا😂😂
.
.
.
.
..See more

king-zain
 

اسلام وعلیکم اب کوئی جواب نہیں دے گا
❤❤

king-zain
 

کم ظرف ہی ٹانگیں کھینچتے ہیں
اعلیٰ ظرف تو ہاتھ پکڑتے ہیں
سہارا دیتے ہیں اور ساتھ نبھاتے ہیں
... indeed!!!!
Shab bakhair,,,,T.c

king-zain
 

Aur kesi chal rhi hai zindagi damadam waalo...😁

king-zain
 

مشہور ہونے کا شوق نہیں
-----
بس کچھ لوگوں کا غرور تورنا ہے
...KinG...

king-zain
 

status
🎤
وہ گانا لکھیں جو آجکل آپ گنگناتے رہتے ہیں. پتہ تو چلے آپ کا دل آجکل کس حالت میں ہے..
🎶 start 🎶

king-zain
 

انتھاءی فضول ھو چکا ھے دمادم،،،،،
فضول پوسٹس کرتے ہیں اب کے یوزرز ۔۔۔۔
پرانہ دمادم اچھا تھا۔۔۔۔
😞

king-zain
 

اللہ جس کو اپنا دوست بنائے تو اسکو کوئی جدا نہیں کر سکتا کیونکہ اللہ ہی کی ہر چیز پر حکومت ہے
.. Shab bakhair...

king-zain
 

فرض کریں 😄
صبح پیپر اور شام کونکاح ہو
😲🤔😃
تو آپ کس کی تیاری کریں گے؟؟

king-zain
 

تمہارے پاؤں کی مٹی لگی ہے رستوں کو
ہمارے گاؤں کی گلیاں خوشی سے پاگل ہے
...shab bakhair...

king-zain
 

ایران نے امریکہ کے حملے کا تو جواب دے دیا
لیکن تم نے میرے میسج کا ابھی تک جواب نہیں دیا
🙄 سنا تم نے 🙄
😂😂😂

king-zain
 

🌱یہ جو آپ آجکل میری پوسٹ پر نہیں آ رہے ہیں نہ،،
🙄🙄
چکر چل رہا ہے نہ
😡
آپ کا کسی کے ساتھ
😒🙄🙄🙄

king-zain
 

میں نے پوچھا اتنی موٹی کیوں ہو تم 🤔
کہتی ہمارے گھر فریج نہیں ہے اس لئے سب کچھ کھانا پڑتا ہے
😂😂😂

king-zain
 

فاصلہ رکھیں
🚶♂️✋💃
پیار تو ہوگا نہیں خوامخواہ لڑائی ہو جائے گی
😅👊👨🔧

king-zain
 

جتنی کوجی کوجی لڑکیاں ہیں اس گروپ کی 🙄
سوچ را ہوں 🤔🤔
یہاں بیوٹی کریم کی دوکان کھول لوں 😂😂😂

king-zain
 

آوُ دلچسپ گیم کھیلتے ہیں
لفظ بتاؤ جو "م" سے شروع اور"م"پر ختم ہو
😇
میرا،موسم
😍
کسی کا جواب ایک جیسا نہ ہو
😋
Let's start
👌

king-zain
 

Yaar kya baat hai damadam ki awaam ki....
Salaam ka bhi jawab nhi hai....