بہن بھائیوں کی لڑائی کے بعد پہلے امی سب کو مارتی ہیں🥺
پھر معلوم کرتی ہیں کہ غلطی کس کی تھی پھر اس کو سپیشل مارتی ہیں
😂😂😜😜😝😝
جس نے اللہ تعالی کو پالیا
اللہ تعالی نے اسکو اپنی رحمت کے سایے میں سمالیا
اللہ سب سے بڑہ کر محبت کرتاہے
کون کہندہ اے کہ پنجابی غریب ہوندے نیں؟🧐
ساڈی تے لعنت وی لاکھ دی ہوندی اے😜😂😋
لاکھ دی
😍
Assalaam o alaikum friends