Damadam.pk
king-zain's posts | Damadam

king-zain's posts:

king-zain
 

کیفیت دل کی ہے نا قابلِ اظہار حسین ع
آج ہنستے ہوئے روتے ہیں عزادار حسین
ع
#جشن_ولادت_امام_حسینؑ

king-zain
 

🖤مت کرو🌷 اتنی نفرت🥀 ہم سے🌹 آخر ہم بھی💛 انسان ہیں 🌹
💔فر ق اتنا ہے کہ تم محفل کی رونق اور ہم💚 تنہائ کے🍁 بادشاہ ہیں🌹 💜

king-zain
 

کس نور کی آمد هوئی هے سجدے میں ہیں فاطمہ س
😍
آمدِ مولا حسین ع اور تکمیلِ پنجتن تمام مومنین کو مبارک

king-zain
 

Aur sunao..
Lockdown kesa ja rha hai..

king-zain
 

*آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ
❣*
..
!!
*آپ پہ بیتی جو نہیں ہے
❣*
..
!!

king-zain
 

کاش مجھے بھی کوئی کہتی
جیجو بات کر لینا
🙊
آپی🙆 بہت پریشان ہیں
😂😂😂

king-zain
 

یہ تو جو محبت میں صلہ مانگ رہا ہے⁦
❣️⁩
اے شخص تو اندر سے بھکاری تو نہیں
⁦❣️

king-zain
 

اپنی چاھتوں کا حساب لینے جو بیٹھ جاؤں.....!
تو تم صرف میرا یاد کرنا بھی نا لوٹا سکو گے_..!!
💞KinG💕
☔👫☕

king-zain
 

اگر مومن اور کافر سمندر میں اتریں تو صرف وہی بچے گا
جسے تیرنا آتا ہو گا
!
خدا جاہلوں کی طرفداری نہیں کرتا
!
"احتياط ضروری ہے"

king-zain
 

براہ مہربانی گھر میں تشریف رکھیں 😂😂
باہر پولیس والے
PUBG
کھیل رہےہیں
😛😛

king-zain
 

چلو تم راز ہو اپنا
تمہیں افشا نہیں کرتے
💔🔥🔥

king-zain
 

خدا کرے وہ لڑکا ہمیشہ خوش رہے
جس کی آپ ابھی پوسٹ پڑھ رہے ہیں👉😁😁
آمین کہہ دو ظالموں
😍😍

king-zain
 

ان گنہگار آنکھوں نے ان لڑکوں کو بھی سڑکوں پہ ککڑ بنے دیکھا ہے جو کہتے تھے
💪 سرکار تاں ساڈی اپنی اے
😹😹🙏😏

king-zain
 

بات کرتے ہوئے اتنا بھی نہ سوچا میں نے
بات کرنے سے مری بات بگڑ سکتی ہے
...KinG...

king-zain
 

پاک آرمی، پولیس، میڈیکل سٹاف ،سماجی تنظیموں اور دیگر تمام اداروں کیلئے خصوصی دعائیں کریں جنھوں نے آپ کے کل کو محفوظ کرنے کیلئے اپنا آج داؤ پر لگایا ھوا ھے اللہ پاک حفاظت فرماۓ۔امین

king-zain
 

*احترام کرنا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں، اور معاف کرنا حسنِ اخلاق ہوتا ہے ذلت نہیں*
...KinG...

king-zain
 

*اسلام کی شہزادیاں
...
🌹*
*وفا کا تعلق عورت یا مرد سے منسلک نہیں، اسکا تعلق طبعیت، نیت اور تربیت سے ہے خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں
🌹*

king-zain
 

: -
ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﻟﮯ ﺁﺅ ﭘﮭﺮ ﻧﻤﺎﺯ

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮑﻮﻥ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ
👑

king-zain
 

ایک کلو چاول میں 3 ہزار 500 سو 98 دانے ہوتے ہیں۔
😜😜
#lock down

king-zain
 

لڑکیوں سے تھوڑی سی بات کیا کرلو
نمبر اور
Pic
مانگنا شروع کر دیتی ہیں
😒🙄🤔
😂😀😜