1st Friend""
Main janta hun tu kis ka order maanta hai or kis k ishaaron par naachta hai..!!
2nd Friend""
Main pehlay bata rha hun..,,,
Biwi tak na pohonch...
😡😓
😜
کر دیا اظہارِ عشق ہم نے ٹیلیفون پر
🙈🙈
لاکھوں کی بات تھی دو روپے میں ہو گئی
😜
اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے ، آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
اور تم کو پانے کی جستجو نہیں کرنی
احترام ہے دل میں اس قدر ترا جاناں
بات بھی بچھڑنے کی بے بات بھی نہیں کرنی
اب یقین بھی کوئی میں ںہیں دلاؤں گا
اب کوئی شکایت بھی روبرو نہیں کرنی ..
...KinG...
چند منحوس عورتيں چلى تھیں آزادى لينے کیلئے
الٹا مردوں کو بھی گھروں ميں قيد کروا ديا۔
😡😡😡
دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاؤں
🙃
ہاۓ
...
!
مگر مناۓ گا کون
....
💔🥀

اتنا معصوم ہوں
😌😌
لڑکیاں بھی سوچتی ہوں گی
🙉🙉🙉
یہ چھیڑتا کیوں نہیں
🙈🙈😝😝😝
آ رونق ویکھ فقیراں دی
بھل ویسیں شان امیراں دی
...KinG...
کسی نے ,,پھول ,, سے پوچھا,
,, تو ,,سب کو ,,خشبو,, دیتا ھے,
لیکن,, تجھے,,, آج,,,تک,,,,,,,ملا,,کیا,,ھے,,
پھول,,,نے,,,مسکرا,,کر. ,,کھا,,,.
که لینا,,,,,,, دینا,,,,,,, تو,,, کاروبار,,, ھے,
جو,,, دے. ,,کر. ,.,کچھ. ,,,نه,,, مانگے,,,,
یھی ,,, تو,,, سچا,,, پیار,,,,,,,,,,,,ھے,,,, ,
...KinG...
مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
.......
!
🌷
کِسے آنکھوں 👀میں رَکھنا ہے کِسے دِل❤مِیں بَــــــــسانا ہے
........
!!
👌
Qabool hai wo Larki jise sirf chai bnana ati ho
.
☕😁
شاہ جی فرماتے ہیں
خوش قسمت ہیں وہ شوہر جن کی بیویاں میکے گئی ہوئیں تھیں اور پیچھے سے لاک ڈاؤن ہو گیا
😂
میری
damadam
id
کے حساب سے میں کیا
لگتا ھوں
🙄
1
مصوم
🙂
2
لوفر
😋
3
کیوٹ
🙈
4
Funny..

اللّٰه تعالٰی فرماتاہے:
تومیرا ہوکر تو دیکھ ، سب کو تیرا نہ کردوں تو کہنا
❤
پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا
یارب! مرتے وقت بھی نصیب کرنا۔
♥
Aameen..
رنگین دنیا سفید خون
...
!!!
کالے دل منافق لوگ
..
!!
🔥🔥
تین روپے والی ماچس میں اکیاون تیلیاں ہوتی ہیں
😂😂😂😂😂
سوپر بسکیٹ میں آ ٹھ لاینیں ہوتی ہیں ☕🙁
موجودہ حالات کے مطابق چین کے بعد پاکستان وہ واحد ملک ھوگا جو سب سے پہلے کرونا کو شکست دے گا
🇵🇰
ان شاءاللہ
🇵🇰
پڑوسن کہتی باہر مرغا بنا رہے میں شاپر لے کر گیا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭
فیر پنجاب پولیس نے بنایا
😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain