❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں*
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں🙃💔*
*خوش بخت😍❤️*
❤زمانہ کہتا ہے بڑی دلکش ہیں میری آنکھیں___________!!
❤اُنھیں کیا معلوم میرا یار بسا ہے اِن میں____!! HaYyeE 🙈
دیکھ ساقی کیسے بستا ھے عشق وجود میں۔۔۔!! 💕
سلطنت میری ھے رگ رگ پہ حکومت یار کی۔۔۔!! 💕
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
محفلِ حسن تهی_______میخانہ تها ساقی کا...
شاعری عروج پہ پہنچی تو سامنے رقیب آ بیٹھا...💔
____ ' ⭐🎀||•_____
مانا کے تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں۔
مگر ہم جیسے بھی #قسمت_والوں کو ملتے ہیں۔ ❤❤❤❤❤
_______"
وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں
اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں جب دکھ کا سورج سر پر ہو
, وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔
صاحب۔ ۔🔥✌🏻
یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣ 🙏♥️
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
صبر اتنا رکھو کہ عشق بے حد نہ بنے..."
خدا محبوب بن جائے محبوب خدا نہ بنے..."
❤چھوڑ دیا آج سے سب کو بلاوجہ تنگ کرنا💓
💞💔💓💕💖
💗جب کوئی اپنا سمجھتا ہی نہیں تو احساس دلانے کا کیا فائدہ
ہم وہ آباؤ اجداد ہیں جنہیں اگلی صدیوں کی نسلیں عبرت حاصل کرنے کے لیے پڑھا کریں گی 🖤🔥
❤️یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤️میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘♥️♥️ا
ینٹ پر اینٹ رکھ کر دیواریں بناتے ہو____!!!♥️♥️
♥️♥️کبھی دل سے دل ملاؤ تو "تاج محل" بنے♥️♥️
کشش پیدا کر کردار میں...!!❤🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آۓ گا...!!❤🔥
*💞🌹آج کی اچّھی بات💞🌹*
*اُن لوگوں کو وضاحتیں دے دے کر اپنا وقت اور سکون برباد نہ کریں جو ہمیشہ آپ کو غلط سمجھنے کے لیے مصروفِ عمل رہتے ہیں.....!!!*
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain