🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌
میں نعرۂ مستانہ، میں شوخیِ رندانہ
میں تشنہ کہاں جاؤں، پی کر بھی کہاں جانا
میں طائرِ لاہوتی، میں جوہرِ ملکوتی
ناسوتی نے کب مجھ کو، اس حال میں پہچانا
میں سوز محبّت ہوں، میں ایک قیامت ہوں
میں اشکِ ندامت ہوں، میں گوہرِ یکدانہ
کس یاد کا صحرا ہوں، کس چشم کا دریا ہوں
خود طُور کا جلوہ ہوں، ہے شکل کلیمانہ
میں شمعِ فروزاں ہوں، میں آتشِ لرزاں ہوں
میں سوزشِ ہجراں ہوں، میں منزلِ پروانہ
میں حُسنِ مجسّم ہوں، میں گیسوئے برہم ہوں
میں پُھول ہوں شبنم ہوں، میں جلوۂ جانانہ
میں واصفِ بسمل ہوں، میں رونقِ محفل ہوں
اک ٹوٹا ہوا دل ہوں، میں شہر میں ویرانہ
شب چراغ - واصف علی واصف رح
یہاں تہذیب بکتی ھے یہاں فرمان بکتے ھیں
زرا تم دام تو بدلو یہاں ایمان بکتے ھیں
🔥
جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی۔۔!!❤
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے۔۔!!✌
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
شُکر کرو جو درد ہم سہتے ہیں وہ لِکھتے نہیں
ورنہ_____ کاغذوں پہ لفظوں کے جنازے اُٹھتے❤
*❣ کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر*
*غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❣*
🔥🔥Han Bura Hon Mein Manta Hon
Lekin Mein Ap Ko Bhi Janta Honn🔥🔥
🔥🔥Post by ZaKhMi KiNg🔥🔥
جب بھی روئے تو آ نســـــو چھپـــــــا کـــــــر روئے
ہم نے سیکھـــــا ہی نہیـــــں غم کی نمـــــــائش کرنا
💞
👉
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤.
میرا 📕#status✍️ تو بہت سے لوگ #چوری😱 کرتے ہیں😜😝
😉مزہ تو تب ہے نا جب کوئی میرا #دل 💚چوری❎ کر لے👊
😑😑😑😅😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain